dhanaknews

اس کیٹا گری میں 11512 خبریں موجود ہیں

ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء پر عائد پابندی ختم کردی

بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی۔ پرو وائس چانسلر(ایڈمن) پروفیسر صائمہ حق کے مطابق پاکستانی طلباء کو اب ڈھاکا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی، بنگلہ دیشی طلباء کو بھی پاکستان میں اعلیٰ…

بھارت، مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب

پٹنہ ،بھارت کے اسپتال میں مردہ خانے میں رکھی گئی لاش کی آنکھ مبینہ طور پر غائب ہوگئی جس کے بعد اسپتال میں ہلچل مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاش کی آنکھ غائب ہونے کا واقعہ بھارت کے شہر…

لاہور میں 24 نومبر تک ہیوی ٹریفک کے داخلے پر مکمل پابندی

لاہور میں 24 نومبر تک ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ ترجمان ٹریفک کے مطابق پولیس پابندی کو یقینی بنانے کیلئے ڈی ایس پیز کی نگرانی میں 12 داخلی و خارجی راستوں پر نفری تعینات کردی…

امریکی صدر کا ترقی پذیر ممالک کیلئے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے ترقی پذیر ممالک کیلئے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے،امداد عالمی بینک کی تنظیم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کو دی جائے گی۔ برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جینرو میں جی 20 ممالک کا اجلاس…

کروڑوں روپے مالیت کی اسمگلڈ شدہ موٹر سائیکلز اور گاڑیاں برآمد

کسٹم انفورسمنٹ کلکٹریٹ نے کراچی میں اسمگلڈ ہیوی بائکس اور گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ ڈپٹی کلکٹرمحمد رضا کے مطابق اسمگلڈ شدہ موٹر سائیکلز اور گاڑیوں کی کل مالیت 44 کروڑ 51 لاکھ روپے ہے،اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کراچی کی طرف…

بنوں روچہ چیک پوسٹ سے اغوا 7اہلکار بحفاظت بازیاب

بنوں روچہ چیک پوسٹ سے اغوا 7اہلکار بحفاظت بازیاب کرالئے گئے ہیں۔ ڈی پی او بنوں کے مطابق مقامی مشران نے 7مغوی اہلکاروں کو رہا کروانے میں اہم کردار ادا کیا ،مغویوں کو بغیر کسی تاوان یا شرائط کے رہا…

بالی ووڈ اور پاکستانی فنکاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے، فہد مصطفی

کراچی (این این آئی)اداکار فہد مصطفی نے کہا ہے کہ سیاست کو فن سے علیحدہ رکھ کر پاک بھارت فنکاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہئے۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں فہد مصطفی نے کہا…

بلاول بھٹو زرداری ناراض، ن لیگ سے اختلاف ہائی لیول پر چلے گئے ،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ناراض ہیں،مسلم لیگ ن سے اختلاف ہائی لیول پر چلے گئے ہیں۔ آغا علی قزلباش کے انتقال پر تعزیت اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری

نیشنل ایکشن پلان کی وفاقی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کےخلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری دے دی۔ نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت و متعلقہ وفاقی وزرا سمیت صوبائی…

حکومت کوئی مذاکرات نہیں کر رہی ، عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چار مطالبات خیالی غبارے ہیں، ان پر حکومت کسی طرح کے کوئی مذاکرات نہیں کر رہی نہ پی ٹی آئی کو اس سلسلے میں کوئی رعایت دی جا سکتی…