dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جنگ کا نتیجہ ہے کہ بھارتی بھی کہتے ہیں کشمیر دوطرفہ تنازع ہے، بلاول بھٹو

واشنگٹن: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 دن کی جنگ کا نتیجہ ہے کہ بھارتی بھی کہتے ہیں کشمیر دوطرفہ تنازع ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ میں اظہار…

شہباز شریف کا ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دینا ذہنی غلامی کی انتہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دینا ذہنی غلامی کی انتہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے…

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے نئے انکشاف کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے حوالے سے مقتولہ کے والد سید یوسف حسن نے اہم حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں…

ثنا یوسف کے قتل کے بعد ٹک ٹاکرز کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے دلخراش واقعے کے بعد نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (سرٹ) نے سوشل میڈیا پر سرگرم وی لاگرز، انفلوئنسرز، بلاگرز اور دیگر ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے ایک…

ثناء یوسف کے گھر نچلی منزل پر کرایہ دار خاتون کی چھوٹی سی غلطی کا ملزم نے فائدہ اٹھالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں قتل کی گئی نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے کیس میں ایک اور اہم پہلو سامنے آ گیا۔ 2 جون کو پیش آنے والے اس اندوہناک واقعے میں قاتل عمر حیات نے مقتولہ کے…

ملزم عمر مقتول ٹک ٹاکر ثنا سے کس بات پر نا راض ہوا؟ بالآخر اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اسلام آباد کے سیکٹر جی-13 میں 2 جون کو قتل کی جانے والی مشہور ٹک ٹاکر، ثناء یوسف کے قتل کے واقعے سے متعلق اہم اور حیران کن معلومات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ثناء…

آئین کے تحت حاصل اختیارات احتجاج میں خم ٹھوک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئین کے تحت حاصل اختیارات احتجاج میں خم ٹھوک کر استعمال کروں گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

عید الاضحیٰ کے موقع پر گیس کی فراہمی کے اوقات کارجاری

سوئی سدرن گیس کمپنی نےعید الاضحیٰ کے موقع پر گیس کی فراہمی کے اوقات کار جاری کردئیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین کو عید الاضحیٰ کے تین دنوں کے دوران گیس فراہم کی جائیگی،جمعہ 6 جون گیس…

عیدالاضحیٰ پر پنجاب میں درجہ حرارت بڑھنے کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے عید کےدنوں میں صوبے میں درجہ حرارت  بڑھنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے ہیلتھ، ٹرانسپورٹ، لوکل گورنمنٹ، ریسکیو اور دیگر متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کرتے…

جسٹس سردار لیاقت حسین چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعینات

جسٹس سردار لیاقت حسین کو چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے تعیناتی کی منظوری دی،حلف برداری کی تقریب 9جون شام 5 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی۔