dhanaknews
مسجد نمرہ میں عازمین حج کے لئے خیر مقدم کی تیاریاں مکمل، اعلیٰ معیاری قالینیں
مسجد نمرہ میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، اس حوالے سےمسجد کے ایک لاکھ 25 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر اعلیٰ معیار کے قالین بچھائے گئے ہیں۔ میدان عرفات مسجد نمرہ میں عازمین…
بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں انہوں نے بھارت کے غیر قانونی اقدامات پر بریفنگ دی۔ پاکستانی وفد نے پاک بھارت کشیدگی، بھارتی جارحیت ، امریکی…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع…
وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں 8 ہزار 848 ارب روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے…
تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ صدر نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی میں سیلاب، خشک سالی اور گرمی کی شدت سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے،…
ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق 3 گاڑیوں میں نجی کمپنی کے ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ دوماندہ پل کے قریب سے اغوا کر…
لبیک اللھم لبیک… میدان عرفات میں حجاج کی آمد جاری، رکن اعظم آج ادا کیا جائے گا
مکہ مکرمہ: لاکھوں فرزندانِ اسلام ’’لبیک اللھم لبیک‘‘ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے میدانِ عرفات پہنچ چکے ہیں، جہاں آج حج کا سب سے اہم رکن ’’وقوفِ عرفہ‘‘ ادا کیا جائے گا۔ حجاج کرام نمازِ فجر کے بعد منیٰ سے…
دہشتگردی کی تحقیقات کے لیے پاک بھارت مشترکہ فورم بننا چاہیے: بلاول بھٹو
پاکستانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں دہشتگردی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے مشترکہ فورم کا قیام ناگزیر ہے۔ چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ …
ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں پر امریکا آمد پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے بل پر دستخط کردیے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس اقدام کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے تاہم ناقدین نے اسے نسل…