dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ہم امن پسند قوم ہیں، امریکا کو بچا رہے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایک امن پسند قوم ہے اور ہم اپنے ملک کو درپیش چیلنجز سے بچا رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ہماری…

پنجاب بھر میں عید کے بعد سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید الاضحیٰ کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں میں سمر کیمپس کے انعقاد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے وزیراعلیٰ آفس سے باقاعدہ…

کراچی میں فائرنگ اور حادثات، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کراچی میں فائرنگ اور ٹریفک حادثات کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لیاقت آباد الکرم اسکوائر کے قریب فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا…

عید قرباں پر بھارت میں پابندیاں، مودی حکومت کی مسلم دشمن پالیسی عیاں

بھارت میں مودی سرکار کی سرپرستی میں اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف منظم اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ عید قرباں کے موقع پر مسلمانوں کو عبادات سے روکنے کے لیے اتر پردیش میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے…

امریکا نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی، پاکستان کا شدید ردعمل

غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کردیا۔ قرارداد میں غزہ میں بلا تعطل انسانی امداد اور خوراک کی فراہمی کا بھی مطالبہ شامل تھا، پاکستان…

عیدالاضحیٰ سے قبل اجمان کے حکمران کا 225 قیدیوں کی رہائی کا حکم

متحدہ عرب امارات کی ریاست اجمان کے حکمران شیخ حمید بن راشد النعیمی نے عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر 225 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ گلف نیوزکے مطابق یہ اقدام انسانیت، معافی اورخیرسگالی کے جذبے کے تحت کیا…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہ لگانا خوش آئند ہے: نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر نیا ٹیکس نہ لگانے کے فیصلہ بہت اچھا اورعوام دوست فیصلہ ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف…

میکسیکو کا امریکی ٹیرف پر جوابی اقدامات کا اعلان

میکسیکو کے صدر کلاڈیا شین بام (Claudia Sheinbaum) نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ خاطر خواہ معاہدہ نہ ہوا تو ان کی حکومت آئندہ ہفتے امریکی ٹیرف کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان کرے گی۔ انہوں نے…

ٹرمپ اور پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ، فوری امن کی امید نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جو ایک گھنٹہ 15 منٹ تک جاری رہا، یوکرین کے روس پرحالیہ حملے اور ایران کے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  امریکی صدرٹرمپ…

پاکستان امن چاہتا ہے لیکِن اشتعال پر جواب ضرور دے گا، شیری رحمان

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن اشتعال پر جواب ضرور دے گا۔بھارت خطے میں نیا غیر ذمہ دارانہ معمول مسلط کرنا چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین…