dhanaknews
سندھ حکومت نےعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کااعلان کردیا
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کااعلان کردیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6جون سے9 جون تک سرکاری ونجی اداروں میں تعطیلات ہونگی،اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کااعلان کیا گیا تھا۔…
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 93 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
فتنہ الہندوستان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف دہشتگرد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ صرف دہشتگرد ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان پاکستان کا…
24 گھنٹوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 2 کروڑ 71 لاکھ کے جرمانے
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 2 کروڑ 71 لاکھ کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ 5ہزار سے زائد اوور چارجنگ، اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی…
پی ٹی آئی کیخلاف دائرہ تنگ کیا جا رہا ہے، حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے، اسد قیصر
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کوئی بھی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ اور حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر…
ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم دے دیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی دماغی صحت سے متعلق حقائق چھپانے کا الزام عائد کیا ، انہوں نے کہا بائیڈن کے مشیروں نے عوام…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار300روپے کااضافہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج (جمعرات )سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار300روپے کااضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی…
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران لاہور کی عدالتوں میں ڈیوٹی ججز مقرر
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران لاہور کی عدالتوں میں ڈیوٹی ججز مقرر کردئیے گئے ہیں،ضلعی کچہری، ماڈل ٹاؤن اور کینٹ کچہری میں مجسٹریٹس ڈیوٹی دیں گے۔ ضلعی کچہری میں بشریٰ انور، محمد کاشف پاشا، سمیرا جبار اور حمیدالرحمان ڈیوٹی…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیرِاعظم عیدالاضحی سعودی عرب میں گزاریں گے، وزیرِاعظم شہباز شریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان خصوصی…
ٹک ٹاکرز کی ویڈیو لیک کیسے ہوتی ہے؟ معروف ٹک ٹاکر اریکا حق کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے ایک حالیہ انٹرویو میں ٹک ٹاکرز سے متعلق ایک اہم اور متنازع معاملے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے…