0

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق 3 گاڑیوں میں نجی کمپنی کے ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ دوماندہ پل کے قریب سے اغوا کر لیا گیا۔

ملزمان کا تعاقب کرکے 6 ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا ، دیگر 5 مغویوں کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب گھوٹکی کے علاقے رونتی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹیڈ کارروائی کرکے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply