جسٹس سردار لیاقت حسین کو چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے تعیناتی کی منظوری دی،حلف برداری کی تقریب 9جون شام 5 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی۔









