انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکا نے اسرائیل کو مزید بم اور ہتھیار بھیج دیئے

امریکا نے اسرائیل کو مزید بم اور ہتھیار بھیج دیئے ہیں۔ اسرائیلی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی کے مطابق 6 طیارے ایم کے 84 بم، کلسٹر گولہ بارود اوردیگر ہتھیارلے کراسرائیل پہنچ گئے۔ اسرائیلی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی نےبتایا کہ حالیہ دنوں میں…

معاہدہ کی چین کوضرورت ہے، امریکا کو نہیں، ترجمان وائٹ ہائوس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ ٹیرف پرمعاہدہ کیلئے فیصلہ چین کوکرنا ہے، معاہدہ کی چین کوضرورت ہے،امریکا کونہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا کہ ٹرمپ بیجنگ کیساتھ معاہدہ پرتیارمگرزیادہ ضرورت چین کو ہے، امریکا…

چین یا امریکا، دیگر ممالک کو ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین یا امریکا، دیگرممالک کوایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تجارتی مذاکرات میں کہہ سکتے ہیں کسی ایک کاانتخاب کریں، بیشترممالک پر جوابی ٹیرف کو 90 دنوں…

مالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے داخلے پر پابندی عائد

مالدیپ نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالدیپ کی پارلیمان نے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک…

مسلم مخالف وقف بل کیخلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے

نئی دہلی: بھارت میں مسلم مخالف وقف بل کے خلاف ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کی اراضی پر غیرقانونی قبضے کے خلاف احتجاج اب پورے بھارت میں پھیل گیا ہے۔ بنگال کے…

مصری حکومت کی تجویز مسترد ، حماس کا جنگ بندی کیلئے غیر مسلح ہونے سے انکار

غزہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان مذاکرات کا مقصد جنگ بندی کی بحالی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی…

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد ہلاک

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجی گئی رپورٹ میں بتایا گیا…

عبداللہ احمد بداوی

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عبداللہ بداوی کو سانس لینے میں دشواری کے باعث گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کر گئے،…

یوکرین جنگ زیلنسکی، بائیڈن اور پیوٹن سمیت سب کی غلطی ہے، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ زیلنسکی، بائیڈن اور پیوٹن سمیت سب کی غلطی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کو جنگ شروع ہونے نہیں دینی چاہیے تھی، بائیڈن اسے روک سکتے تھے۔ انہوں نے…

ایران ایٹمی ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ٹرمپ

واشنگٹن، ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑدے ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کہا ہے کہ ایران ہم سے معاہدہ چاہتا ہے لیکن کیسے…