انٹرنیشنل
اسرائیلی فضائیہ
اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی حکام نے طیارہ تباہ ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے تحقیقات کر رہے ہیں…
جوہری پروگرام ، امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں
امریکا نے جوہری معاہدے کے حوالے سے دبائو بڑھانے کیلئے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک ایرانی شخصیت پر بھی پابندی لگائی گئی ہے ، جن اداروں اور شخص…
فرانسیسی صدر کا فلسطین کو جون میں بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جون میں فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین…
امریکا جتنی زیادہ دھمکیاں دے گا، ایران اتنا ہی مضبوط ہو گا، ایرانی صدر
ایران نے امریکا کی طرف سے فوجی دھمکیوں کو مسترد کردیا۔ ایرانی صدرمسعود پیزشکیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری کامیابیوں سے نہ پیچھے ہٹے گا اورنہ ہی اس پر کوئی سمجھوتہ کرے گا۔…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے چین پر ٹیرف بڑھا کر125 فیصد کر دیا،ٹیرف معطل کرنے کے اعلان پر امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔…
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز نے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کی، انہوں نے خادم…
تجارتی جنگ میں شدت ، چین پر 104 فیصد امریکی ٹیکس نافذ
امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کر گئی ، امریکہ نے چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وائٹ ہاوس کیرولین لیویٹ کے مطابق چین کے خلاف 104 فیصد ٹیرف 9…
جمہوریہ ڈومینیکن
جمہوریہ ڈومینیکن کے نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 79 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جمہوریہ ڈومینیکن کے دارالحکومت سانتو ڈومنگو میں ایک نائٹ کلب کی چھت گری…
ٹرمپ انتظامیہ کا10لاکھ تارکین وطن کوفوری امریکا چھوڑنے کاحکم
ٹرمپ انتظامیہ نے10لاکھ تارکین وطن کوفوری امریکا چھوڑنے کاحکم دے دیا۔ فاکس نیوز کے مطابق سابق امریکی صدرجوبائیڈن دورمیں امریکا آنے والے ان تارکین وطن کوحاصل تحفظ ختم کردیا گیا ہے۔ فاکس نیوزنے بتایا کہ تارکین وطن کوقانونی حیثیت منسوخی…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 58 فلسطینی شہید، 213 زخمی
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 58 فلسطینی شہید، 213 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے6 اسکول زبردستی بند کرا دیئے۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ خان…