انٹرنیشنل
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چارسال کی کم ترین سطح پرآ گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 3.80 فیصد گرکر 58.51 ڈالرفی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔ غیرملکی…
آج سے چین پر 104 فیصد محصولات نافذ ہوجائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ آج 9 اپریل سے چین پر مجموعی طور پر 104 فیصد محصولات نافذہوجائیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا کہ امریکی محصولات پر بات چیت کے لئے 70 ممالک…
چین ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو چین آخر تک لڑے گا،…
ڈونلڈ ٹرمپ
ٹیرف کے معاملے پر امریکا اور چین آمنے سامنے آ گئے ہیں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو ایک بار پھر دھمکی دیدی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا پر 34 فیصد جوابی ٹیرف عائد کیے جانے پر شدید…
جنگ بندی پر غورکر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائیگی، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل یرغمالیوں کی رہائی کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ بندی پرغور کر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائے گی۔…
امریکا، کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزےاچانک منسوخ
امریکا کی کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزےاچانک منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ امریکی انتظامیہ نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کے کئی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں ہارورڈ، مشی گن، یو سی ایل اے اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی شامل ہیں۔…
ایران کیساتھ ایٹمی پروگرام پرمذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ کادعویٰ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی پروگرام پربراہ راست مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات شروع ہوچکے ہیں، ہفتے کے روزمذاکرات اعلیٰ ترین سطح پر ہوں…
یورپی کمیشن کی امریکی مصنوعات پر25 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز
یورپی کمیشن کی مخصوص امریکی مصنوعات پر25 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چند مصنوعات پر ٹیرف 16 مئی سے نافذ ہوگا، دیگر مصنوعات پر ٹیرف یکم دسمبر سے لاگو ہوگا، یورپی یونین ہیروں اور…
ایپل، ٹیسلا اور مائیکروسافٹ کےشیئرز میں ایک سال کی بد ترین کمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف کے اعلان کے بعد ایپل، ٹیسلا اور مائیکروسافٹ کے حصص میں ایک سال کی بد ترین کمی ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کےحصص مزید…
متنازعہ وقف بل، بھارتی مسلم قیادت نے تحریک کا اعلان کر دیا
نئی دہلی: بھارتی لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے خلاف بھارت میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متنازع وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف آل انڈیا مسلم…