انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکہ میں مہنگائی بالکل نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں مہنگائی بالکل نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں کھانے پینے کی اشیا…

ڈونلڈ ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی گزشتہ نااہل قیادت کو دنیا نے بری طرح استعمال کیا، ٹیرف…

حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ طواف کے دوران حجر…

حماس کا اسرائیل پر راکٹ حملہ ، قابض فوج کی بمباری سے درجنوں فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے جنوبی علاقے اشدود کی طرف 10 راکٹ فائر کیے۔ حماس کے حملے کے بعد مقبوضہ عسقلان میں نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیلی علاقوں…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف امریکا سمیت مختلف ممالک میں ’’ ہینڈز آف‘‘ احتجاجی تحریک کا آغاز ہو گیا۔ ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آج امریکا کی 50 ریاستوں کے…

امریکی وفد 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کادورہ کریگا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وفد 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ قیمتی معدنیات اورانسدا دہشت گردی پر بات چیت ہو گی، امریکی وفد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ…

امریکا نے جنوبی سوڈانی پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام ویزے منسوخ کر دیئے

امریکا نے جنوبی سوڈانی پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام ویزے منسوخ کر دیئے گئے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی سوڈان کی عبوری حکومت امریکا سے فائدہ اٹھانا بند کرے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا…

اسرائیل نے برطانیہ کی 2 خواتین رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا

اسرائیل نے برطانیہ کی 2 خواتین رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا۔ یورپی میڈیا کے مطابق لیبر ممبران پارلیمنٹ یوآن یانگ اور ابتسام محمد کو گرفتار کیا گیا، دونوں ارکان پارلیمانی وفد کے ہمراہ اسرائیل کے دورےپر تھیں۔   یورپی میڈیا…

ایران برابری کی بنیاد پرمذاکرات کے لیے تیارہے، ایرانی صدر

امریکی صدرکی براہ راست مذاکرات کی پیشکش پرایرانی صدر کا ردعمل آ گیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست مذاکرات والے بیان پر ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے کہا ہے کہ ایران برابری کی بنیاد پرمذاکرات کے لیے تیارہے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہا…

امریکا تجارتی جنگ میں برتری حاصل کر رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا تجارتی جنگ میں برتری حاصل کر رہا ہے اور یہ جنگ جیتے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف لگانے سے کاروبارامریکا میں واپس آرہے ہیں، 5000 ارب ڈالرکی…