انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکہ اور یورپی یونین کا بھی میانمار اور تھائی لینڈ کیلئے امداد کا اعلان

امریکہ اور یورپی یونین نے میانمار اور تھائی لینڈ کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ اور ہلاکتیں ایک ہزار سے…

چین کا میانمار کیلئے تقریباً 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

چین نے میانمار کیلئے تقریباً 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امدادی سامان میں خیمے، کمبل، ہنگامی طبی کٹس، خوراک و دیگر اشیا شامل ہوں گی، امداد کی پہلی کھیپ 31 مارچ…

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کر دی

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ مملکت کے تمام علاقوں میں آج ہفتہ 29 رمضان المبارک کی شام ماہ شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے۔…

میانمار زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مکہ مکرمہ آمد، مسجد الحرام میں نماز تراویح ادا کی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مکہ مکرمہ پہنچ گئے شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز تراویح ادا کی، سعودی خود مختارکونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان بھی ہمراہ تھے۔ سعودی ولی عہد نے مملکت…

امریکی صدر ٹرمپ نے گرین لینڈ کا حصول ضروری قرار دیدیا

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے گرین لینڈ کا حصول ضروری قراردے دیا امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی اورعالمی امن وسلامتی کے لیے گرین لینڈ ناگزیر ہے، گرین لینڈ پر نظر ڈالیں تو وہاں کے پانیوں میں چینی…

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ ، بنکاک میں عمارتیں زمین بوس ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے

میانمار میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، زلزلے کے جھٹکے تھائی لینڈ اور چین تک محسوس کئے گئے۔ میانمار کے وسطی حصے میں مقامی وقت کے مطابق 12:50 بجے 7.7 شدت…

ٹرمپ انتظامیہ 2 اپریل کوجوٹیرف لگائے گی اس کاجواب دینگے، کینیڈین وزیراعظم

وزیراعظم کینیڈا مارک کارنی نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ 2 اپریل کوجوٹیرف لگائے گی اس کا جواب دیں گے۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ کینیڈا کے جوابی اقدامات امریکا  اورٹرمپ انتظامیہ میں زیادہ سے زیادہ اثرڈالیں…

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے

سعودی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی، سورج غروب ہونے کے…

 امریکی صدرکا درآمد کی گئی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدکی گئی گاڑیوں پر25 فیصدٹیرف لگانے کااعلان کردیا اور آٹوٹیرف کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردیئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  جوابی ٹیرف ہرصورت میں لگایا جائے گا، امریکا میں آٹوانڈسٹری…