انٹرنیشنل
ماہرین یمن چیٹ کی خلاف ورزی کی تحقیقات کرسکتے ہیں، پریس سیکرٹری وائٹ ہائوس
پریس سیکرٹری وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ ماہرین یمن چیٹ کی خلاف ورزی کی تحقیقات کرسکتے ہیں۔ پریس سیکرٹری وائٹ ہائوس نے کہا کہ ٹرمپ پریس کانفرنس کےدوران گاڑیوں کی درآمدات پر ٹیکس کا اعلان کرینگے۔ سیکرٹری…
سعودی عرب،بدعنوانی کے الزام میں 82 سرکاری ملازمین گرفتار
رواں ماہ مارچ کے دوران سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے ادارے نے بدعنوانی کے الزام میں 82 سرکاری ملازمین کو گرفتار کیا ہے۔ نزاھہ((انسداد بدعنوانی کا ادارہ)) نے اپنے ایکس اکائونٹ پر بیان میں بتایا کہ ادارے کے حکام…
اسرائیل کی غزہ پر پوری طاقت سے حملہ کرنے کی دھمکی
اسرائیل نے غزہ پر پوری طاقت سے حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ جلد ہی غزہ میں اپنی پوری طاقت سے آپریشن کرینگے،فلسطینی اپنے گھر اور مزید علاقے کھو دیں گے،یہ علاقے اسرائیل کے…
امریکہ نے پاکستان سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں لگا دیں
نے پاکستان، چین اور آٹھ دیگر ممالک کی کل ستر کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندی کا شکار کمپنیوں میں چین کی معروف کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور بگ ڈیٹا سروس فراہم کرنے والی کمپنی انسپرگروپ کی 6 ذیلی…
سعودی وزارت حج و عمرہ کی زائرین کو خاص ہدایت
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں داخل ہونے اور باہر نکلنے سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت کا کہنا تھا کہ زائرین…
اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، بمباری کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت مزید 30 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ایک ہفتے میں 270 بچے شہید ہو گئے جبکہ…
سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلا دھار بارش ، ژالہ باری سے پہاڑی علاقے
سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم مزید سرد ہو گیا۔ شدید ژالہ باری کے باعث پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے راستے…
حرمین میں عبادات، 25لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت
مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام…
قومی سلامتی کے مشیربہترین کام کررہے ہیں، معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر بہترین کام کررہے ہیں، انہیں معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پر متفق ہیں، یوکرین کے معاملے…
بھارت میں بدھ مت کے پیروکاروں کا بودھ گیا مندر پر ہندو کنٹرول کیخلاف احتجاج
نئی دہلی: بھارت میں بدھ مت کے پیروکاروں کا اپنے مقدس ترین مقام بودھ گیا میں مہابودھی مندر پر ہندوؤں کے کنٹرول کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت بھر میں بدھ مت کے…