انٹرنیشنل
نیو یارک کی ریاستی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے پاکستانی امریکی کمیونٹی کے
نیو یارک کی ریاستی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے پاکستانی امریکی کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں دو اہم قراردادیں منظور کر لی گئیں۔ ان قراردادوں کے رو سے 23 مارچ پاکستان امریکن ہیریٹیج ڈے اور 19 مارچ پاکستانی…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر تعلیم کو محکمہ کو بند کرنے کا عمل شروع کرنے کا حکم دیا…
جلد دنیا میں امن کیلئے معاہدہ ہوجائیگا، روسی صدربھی آمادہ ہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جلد دنیا میں امن کے لئے معاہدہ ہوجائے گا، روسی صدرپیوٹن بھی آمادہ ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اوریوکرین بھی ان مجوزہ معاہدوں میں شامل ہیں، یوکرین کے ساتھ ایسا…
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 10ہزار افراد اعتکاف پربیٹھ گئے
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہزاروں افراد اعتکاف پربیٹھ گئے۔ گلف نیوز کے مطابق رواں سال 10ہزار افراد نےاعتکاف میں بیٹھنے کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ اعتکاف کیلئے وسیع انتظامات اور عام افراد کا اعتکاف ایریا میں داخلہ ممنوع…
پاکستان اور دیگر ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کی رپورٹس کو مسترد
امریکی محکمہ خارجہ نے ان رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت پاکستان اور افغانستان سمیت کئی ممالک پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کے لیے سفری پابندی کی فہرست تیار کر رہی…
دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟
اقوام متحدہ کے تعاون سے جاری ہونے والی عالمی خوشی رپورٹ 2025 میں فن لینڈ مسلسل آٹھویں مرتبہ دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار پایا ہے جب کہ اس فہرست میں پاکستان کا 109 واں نمبر ہے۔ رپورٹ…
اسرائیلی فورسزکی غزہ پرجارحیت جاری، مزید 60 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے وسطی غزہ میں حملے، مزید60 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں تنساریم کوریڈور پردوبارہ قبضہ کرلیا، اسرائیلی قبضے سے فلسطینیوں کی نقل وحرکت محدودہوگئی۔ گزشتہ ماہ جنگ بندی معاہدے کے تحت…
واشنگٹن، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور عدالتی فیصلہ
واشنگٹن، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اورعدالتی فیصلہ آ گیا۔ عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کوامریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس پرقبضے سے روک دیا گیا ہے، وفاقی جج نے حکومتی کارکردگی کے محکمے ڈوج کی مداخلت کی درخواست مستردکردی۔ ایلون مسک…
ایسا امن معاہدہ پیش کیا جائے جو روس کودوبارہ حملہ کرنے سے روکے، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ایسا امن معاہدہ پیش کیا جائے جو روس کودوبارہ حملہ کرنے سے روکے رکھے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ شراکت دارممالک یوکرین میں امن و امان کیلئے مشترکہ منصوبہ پیش…
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک نے 175 قیدیوں کا تبادلہ کیا،یوکرینی صدر زیلنسکی نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ 175یوکرینی فوجیوں کا تبادلہ…