انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

یمن کے شہروں صنعا اور حدیدہ میں امریکی طیاروں کی بمباری ، 77 شہری جاں بحق

یمن کے ساحلی شہر حدیدہ اور صنعا میں امریکی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 77 افراد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی…

شمالی مقدونیہ

جنوب مشرقی یورپی ملک شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 155 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق نائٹ کلب میں آگ کنسرٹ کے دوران لگی ، مقامی حکام کا کہنا ہے…

امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں ، 33 افراد ہلاک

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں ، مختلف حادثات میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بگولوں سے ریاست میزوری میں 11 ، کنساس اور…

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی عرب کے قومی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے…

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

ٹرمپ انتظامیہ نے 41 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے،متوقع سفری پابندی والے 41 ممالک کو 3 گروپوں…

امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیرکو منافرت پھیلانے پرملک سےنکال دیا

امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیرکونسلی کومنافرت پھیلانے کا الزام لگا کراپنے ملک سے نکال دیا۔ امریکہ کے وزیرخارجہ مارکوروبیو نے جنوبی افریقا کے سفیرابراہیم رسول کوناپسندیدہ شخص قراردے دیا اورکہا کہ  ابراہیم رسول امریکا اورصدرٹرمپ سے نفرت کرتے ہیں۔…

بائیڈن دور میں اوپن بارڈر پالیسی سے قاتل امریکا میں داخل ہوئے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن دورمیں اوپن بارڈرپالیسی سے قاتل امریکا میں داخل ہوئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے محکمہ انصاف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوپن بارڈرپالیسی ایسی تھی کہ ہرمجرم امریکا داخل ہوسکتاتھا،…

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹن ٹروڈوکےاقتدارکا سفر ختم ہونے کے بعد کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے 59 سالہ وزیراعظم مارک کارنی کی نئی کابینہ کے وزرا نے بھی اپنے عہدوں کا…

مولوی امان الدین

طالبان کے کمانڈر مولوی امان الدین منصور (اے آئی جی کمانڈر) نے بدخشاں کے ضلع اشکاشم میں ایک اجتماع میں دعویٰ کیا کہ اگر انہیں اجازت دی جائے تو وہ تاجکستان پر قبضہ کر سکتے ہیں۔ مولوی امان الدین نے…

مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی

مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق الحرمین الشریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام میں خواتین عمرہ زائرین کیلئے پہلی بار تحلل (عمرہ ادا کرنے کے…