انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکی عدالت نے ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سے روک دیا

میری لینڈ: امریکی عدالت نے ٹیسلا کے بانی اور امریکی محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے رکن ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سے روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کی وفاقی…

عیدالفطر کی تعطیلات، عرب ممالک کیلئے فضائی کرایوں میں 100 فیصد اضافہ

عیدالفطر کی تعطیلات کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں عرب ممالک کے لئے فضائی کرایوں میں سو فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ امارات الیوم کی رپورٹ کے مطابق عمان، قاہرہ، بیروت، اسکندریہ، دارالبیضا اور تیونس کے لئے فضائی ٹکٹوں…

غزہ حملے پر امریکہ کی حمایت حاصل ہے، اسرائیلی وزیرخارجہ 

اسرائیلی وزیرخارجہ یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ امریکی حکام کو غزہ پر حملے سے قبل آگاہ کیا گیا تھا۔ اسرائیلی وزیرخارجہ  یسرائیل کاٹز نے کہا کہ امریکا نے غزہ پر حملے کی حمایت کی تھی، یہ ایک دن کا حملہ…

امریکا میں برطرف ملازمین دوبارہ بحال کئے جائیں گے، رائٹرز

رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں برطرف ملازمین دوبارہ بحال کئے جائیں گے۔ رائٹرز میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ عدالتی حکم کے بعد تقریباً 25 ہزار ملازمین کو دوبارہ بحال کر رہی ہے۔ امریکی میڈیا کا…

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

روسی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ صدر پیوٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسلسل رابطے میں ہیں اور رہیں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس اوریوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پراتفاق ہوگیا ہے، یوکرین اور روس کے درمیان…

ہنڈراس میں طیارہ گر کر تباہ، مشہور موسیقار سمیت 12 افراد ہلاک

ہنڈراس میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نیتجے میں  مشہور موسیقار مارٹینیز سوآزو سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے شکار 5 افرادکو ریسکیوکرلیا گیا، 1 تاحال لاپتہ ہے،ہلاک مسافروں میں ایک امریکی اور ایک…

ہارورڈ یونیورسٹی کا 2 لاکھ ڈالر سے کم آمدن والے خاندانوں کے طلبہ کیلئے فیس معاف کرنیکا اعلان

امریکا کی سب سے بڑی یونیورسٹی  ہارورڈ نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے طلبہ کے لیے ٹیوشن فیس معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ سالانہ 2 لاکھ…

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 2025ء کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے اپنے سرکلر میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں یکم سے…

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے آدھے گھنٹے میں غزہ پر 35 حملے ، 170 فلسطینی شہید

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں آدھے گھنٹے کے دوران 35 فضائی حملے کرتے ہوئے 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صحری کے وقت…

یوکرین کا تین ہزار کلومیٹر کی رینج والے ڈرون کا تجربہ

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین نے تین ہزارکلومیٹر کی رینج والے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یوکرینی صدرولادیمیرزیلنسکی نے کہا کہ یوکرین نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے لانگ…