انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کر دیئے

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کر دیئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب الكبرى، طنب الصغرى اور ابو موسیٰ پر…

مسجد نبویؐ

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبویؐ میں 120 ممالک سے آئے 4 ہزار معتکفین کیلئے خصوصی انتظامات کے گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق معتکفین کی سہولت کے لیے طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی فراہمی،…

حرمین ٹرین سروس

سعودی ریلوے نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں حرمین ٹرین سروس میں اضافہ کرتے ہوئے مدینہ منورہ سے مکہ آمد ورفت کے لیے یومیہ تعداد 130 تک کر دی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی ریلوے  نے رمضان…

دبئی پولیس کی کارروائیاں، 127 گداگر گرفتار، 50 ہزار درہم برآمد

دبئی: متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران 127 بھکاریوں کو گرفتار کر کے 50 ہزار درہم برآمد کر لیے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر…

غزہ جنگ سے سب سے زیادہ عام شہری متاثر ہو رہے ہیں، پاکستانی مندوب

پاکستانی مندوب  منیراکرم نے کہا ہے کہ غزہ جنگ سے سب سے زیادہ عام شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ اورفلسطین کے معاملے پرمنیراکرم نے سلامتی کونسل میں آخری خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے دوبارہ حملوں اور…

امریکی ویزاکے جائزہ کاعمل مکمل ہونے کی ڈیڈلائن آج نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن،امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس  نے کہا ہے کہ امریکی ویزاکے جائزہ کاعمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں۔ واشنگٹن،امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اپنے شہریوں کی حفاظت…

نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق، 13 زخمی

نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق مسجد میں دہشت گردوں نے نمازیوں کوگھیرکرنشانہ بنایا اور دہشت گردوں کے حملوں سے 13 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دہشت…

سب سے زیادہ سونا امریکا کے پاس، پاکستان کا 49 واں نمبر، فہرست جاری

دنیا بھرمیں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پرہے جبکہ ایشیا میں یہ اعزاز چین کے پاس ہے۔ بھارت عالمی سطح پر آٹھویں اورایشیا میں دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان عالمی فہرست میں 49 ویں نمبر ہے،…

متحدہ عرب امارات کا امریکا میں 1400 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے امریکا میں 1400 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق 1400ارب ڈالر کی یہ سرمایہ کاری 10 سالہ فریم ورک پر مشتمل ہے،یو اے ای حکام نے اوول آفس میں امریکی…

برطانیہ کا مصروف ترین لندن ہیتھرو ایئر پورٹ بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث بند

برطانیہ کا مصروف ترین لندن ہیتھرو ایئر پورٹ بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث بند ہوگیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ایئر پورٹ حکام نے اگلے چند روز تک مسافروں کو ایئر پورٹ کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کی…