انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی مصری ادارے کی پیشگوئی

مصری ادارے نے 30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مصر کی وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق سے وابستہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے کہا ہے کہ…

یوکرین کے بارے میں فیصلہ امریکہ نہیں ماسکو کرے گا، روس

ماسکو: روس نے کہا ہے ک یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکہ نہیں ماسکو کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین کی جانب سے 30 روز جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے امریکی تجویز…

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس

ڈھاکہ کی عدالت نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم کے دھان منڈی علاقے میں واقع گھر جسے سودھا سدھن کہا جاتا ہے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی لال رنگ کی نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خرید لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گاڑی خریدنے کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ٹیسلا کمپنی کے سی ای او ایلون مسک بھی…

یوکرین نے امریکا کی 30دن کی عارضی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی

سعودی عرب کی میزبانی میں امریکا اور یوکرین کے مذاکرات ہوئے جس میں یوکرین نے امریکا کی 30دن کی عارضی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق امریکا یوکرین کو انٹیلی جنس شیئرنگ پر پابندی ختم…

ڈونلڈ ٹرمپ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے تلخ کلامی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔ امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے…

ٹرمپ کی نئی سفری پابندیاں ،ریڈ لسٹ جاری،پاکستان کا نام بھی شامل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیاں عائد ہوں گی،متعدد ممالک کے نام پر مشتمل ریڈ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ریڈ لسٹ میں موجود ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی…

مارک کارنے

کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا، کارنے جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ سنبھالیں گے۔ مارک کارنے کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی قیادت میں امریکا کینیڈا کا کنٹرول حاصل…

آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہم

سڈنی: آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کی تباہ کاریوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر آنے والے طوفان الفریڈ کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے…

جنوبی کوریا

مارشل لاء نافذ کرنے پر مواخذے کی تحریک کا سامنا کرنے والے جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو رہا کر دیا گیا۔ معطل صدر کو جنوری میں حراست میں لیا گیا تھا، رہائی کے بعد وہ مسکراتے…