انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین ملک بدر کر دیئے

ایران نے مزید پناہ دینے سے معذرت کرتے ہوئے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا کہنا ہے کہ مزید افغان مہاجرین کو پناہ دینے سے قاصر ہیں ، حکومت نے سخت اقدامات…

حملوں کا خدشہ ، امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز کی جانب سے جاری…

ایرانی سپریم لیڈر کا میزائل پروگرام پر پابندی کو قبول نہ کرنے کا اعلان

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے میزائل پروگرام پر پابندی کے مطالبات کو قبول نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخط پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ بعض ممالک…

ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان اختلافات میں شدت اختیار کر گئے

ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس کے دوران ٹرمپ کی موجودگی میں ایلون مسک نے مارکو روبیو پر تنقید کی۔ ایلون مسک…

سعودی عرب کے تبوک ریجن میں موسلادھار بارش، سردی میں اضافہ

سعودی عرب کے تبوک ریجن میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ تبوک اور حائل ریجن میں شدید موسمی حالات دیکھنے میں آئے جہاں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے نتیجے میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔…

فلسطینی عوام کی نقل مکانی جیسے بیانات کو مسترد کرتے، سیکریٹری جنرل اوآئی سی

جدہ، اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس ہوا۔ رکن ممالک کی عرب منصوبے کے تحت غزہ تعمیر نو کی حمایت کی،  فلسطینی عوام کی غزہ سے نقل مکانی کے بیانات مسترد کردیئے، وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے اجلاس میں…

ٹرمپ کی 14جون سے شروع ہونے والے فیفاکلب ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 14جون سے شروع ہونے والے فیفاکلب ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کردی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کے لیے امریکہ میں نئی ٹاسک فورس قائم کردی گئی، امریکی صدرنے فیفا ورلڈکپ کیلئے ٹاسک فورس بنانے کے…

پاکستان اور ترکیہ کی ثقافتی، تاریخی اقدار یکساں ہیں، ترک سفیر

جمہوریہ ترکیہ کے سفیرڈاکٹرعرفان نذیر اوغلو نے جمعہ کی شام معروف پاکستانی خطاط واصل شاہد کی خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا۔ یہ نمائش حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ پر مشتمل تھی اور ترک مرکز ثقافت…

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

 بھارتی فضائیہ کا جیگوار طیارہ ہریانہ میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فضائیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ امبالہ ایئربیس سے معمول…

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت دے دی گئی

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت دے دی۔ ادارہ برائے امور الحرمین الشریفین نے مسجد الحرام کے بیرونی صحنوں میں زائرین کے سامان کو عارضی طور پر رکھنے کے لیے سمارٹ لاکرز(سمارٹ…