انٹرنیشنل
51 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی پالیسوں سے اختلاف کیا، سروے
رائٹرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے متعلق عوامی سروے جاری کردیا۔ خبررساں ایجنسی رائٹرسروے کے مطابق 51 فیصد امریکیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسوں سے اختلاف کیا، 44 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کے پالیسیوں کی…
قاہرہ، عرب ممالک نےغزہ کی تعمیر نو کیلئے مصری پلان منظور کرلیا
قاہرہ، عرب ممالک نےغزہ کی تعمیر نو کے لیے مصری پلان منظور کرلیا۔ مصری پلان کے مطابق پہلے فلسطینیوں کوعارضی رہائش فراہم کی جائے گی جس کے بعد تعمیرشروع کی جائے گی۔ پلان میں بتایا گیا کہ غزہ کے حکومتی…
مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا، 53 ارب ڈالر لاگت آئے گی
مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا ہے جو 2 مراحل پر مشتمل ہے اور اس کی کل لاگت 53 ارب ڈالر ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ابتدا میں ملبہ ہٹانے اور…
صدر ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد واشنگٹن نے کیف کیلئے فوجی امداد غیر معینہ مدت کے لیے روک دی۔ وائٹ ہائوس کے ایک اہلکار نے فوجی امداد کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…
افغانستان کی سرزمین دہشتگردوں کیلئے جنت بن چکی ہے، سیکیورٹی ذرائع
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ ہوا ہے، افغانستان کی سرزمین دہشتگردوں کیلئے جنت بن چکی ہے…
زیلنسکی نے روس کیساتھ امن کی حمایت نہ کی تو زیادہ دیر نہیں رہ سکیں گے، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین سے فوجی امداد معطل کرنے پر بات نہیں ہوئی۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی صدرزیلنسکی کو امریکی سپورٹ کو مزید سراہنا چاہیے تھا، یوکرین کی معدنیات سے متعلق معاہدے کی اپ…
غزہ، رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، 3شدید زخمی
غزہ، رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی خان یونس میں بھی فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، اسرائیل فوج نےغزہ میں مکمل ناکہ بندی کر دی…
دنیا کے کس ملک میں طویل اور کس ملک میں مختصر دورانیے کا روزہ ہوگا؟
رواں برس سب سے طویل روزہ گرین لینڈ میں ہوگا، جہاں کے مسلمان 16 گھنٹے 31 منٹ کا روزہ رکھیں گے۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق گرین لینڈ کے بعد آئس لینڈ میں آخری روزہ 16 گھنٹے 29 منٹ…
محمد جواد ظریف
ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور محمد جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان کو جواد ظریف کا استعفیٰ موصول ہو گیا تاہم اس پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ…
مسجد الحرام
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ دی اسلامک انفارمیشن کی پر دی گئی تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امور کی…