انٹرنیشنل
یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں امن دستوں کی ضرورت پڑے گی، سنا ہے یوکرینی صدر جمعے کو امریکا کا دورہ…
جنوبی افریقا میں بجلی کا شدید بحران، ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان
جنوبی افریقا میں بجلی کا شدید بحران، ملک بھر میں بلیک آؤٹ کا خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی حکام نے ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا، قومی توانائی کمپنی نے کہا کہ 3 بڑے کول…
سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل، شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان
سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل، سعودی محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کر دیا۔ سعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کی توقع ہے،…
سعودی عرب
سعودی عرب کی وزارت صحت نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین لگوانے کی تاکید کی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ…
سلامتی کونسل
سلامتی کونسل نے روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکا کی الگ…
یوکرین کے پاس اپنے دفاع کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا،پولش سفیر
پاکستان میں پولینڈ کے سفارت خانے نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس کی میزبانی پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میکیج پسارسکی نے کی۔ تقریب میں کئی ممتاز سفارت کاروں نے شرکت…
شہباز شریف
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے ، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر الہام علیوف نے معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان اور آذربائیجان میں ایل این جی کی خرید و…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدارتی محل زوولبا آمد پر پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر دیا گیا۔ زوولبا محل آمد پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے…
تین بھارتی نژازد امیدوار کینیڈا کے اگلے وزیراعظم بننے کی دوڑ سے باہر
کینیڈا کی لبرل پارٹی نے تین ہندوستانی نژاد امیدوار روبی ڈھلہ ، چندرا آریہ اور ویرش بنسال کو کینیڈا کے اگلے وزیراعظم بننے کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے۔ بھارتی اور کینیڈا کی ایس ایم ایز کی رپورٹ کے…
قید کے دوران حسن سلوک ، اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے اہلکاروں کا ماتھا چوم لیا
قید کے دوران حسن سلوک سے متاثر اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے 2 اہلکاروں کی پیشانی چوم لی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ حماس نے حال ہی میں مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا…