انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1031 خبریں موجود ہیں

سعودی سفیر تعینات

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ،سعودی عرب نے 12 سال کے طویل عرصے کے بعد شام میں فیصل المجفیل کو اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا ہے۔ سعودی عرب نے اس سال کے آغاز…

کل دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئےگا

فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ نے کہا ہے کہ (کل)پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا۔ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا ہوگا، سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا وقت دوپہر 12…

حماس کے اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونیوں کے ہمارے شہریوں پر مظالم کیخلاف تل ابیب…

نریندر مودی نے بھارتی آرمی چیف کو ایک ماہ کی ایکسٹینشن دے دی

نریندر مودی نے بھارتی آرمی چیف کو ایک ماہ کی ایکسٹینشن دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے نے 21 مئی کو ریٹائر ہونا تھا، بھارتی حکومت نے آرمی چیف کو 30 جون تک ایکسٹینشن دی۔ یاد…

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کا عالمی سطح پر سب سے کمزور پاسپورٹ ہے کیونکہ یہ پاسپورٹ دنیا کے صرف 12فیصد ممالک تک رسائی…

کینیڈا نے نئی ویزہ پالیسی میں آسانی کر دی

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی، کینیڈین حکومت کی جانب سے ہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے 9…

روسی صدر کے ایرانی صدر کو پیش آنے والےحادثے کے بارےمیں حیران کن انکشافات

روسی صدر نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر عہدیداروں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں رحلت کے بعد حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی موجودگی میں منسک میں ایک پریس…

پیر کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

رواں سال پہلی مرتبہ سورج کَل عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، اس دوران قبلہ رخ کا بھی تعین کیا جاسکتا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج کے گِرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین…

نسک کارڈ لازمی ، بغیر پرمٹ مکہ میں داخلے پر قید اور جرمانہ ہو گا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے لیے نسک کارڈ کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نسک کارڈ کے بغیر حج کرنا غیر قانونی ہو گا۔ سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے…

حماس کا سرنگ میں گھات لگانے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے گھات لگانے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرکے کئی کو ہلاک اور متعدد کو یرغمال بنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ  نے…