انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

مہنگائی میں اضافہ، ایرانی وزیر خزانہ عہدے سے برطرف

تہران: ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کے…

امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

کیف: یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ میں…

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کیلئے 16,456 افراد کو گولڈن ویزے جاری کر دیئے۔ اماراتی گولڈن ویزا حاصل کرنے والوں میں 10,710 ہائی اسکول کے بہترین طلبہ بھی شامل ہیں جنھوں…

کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ

 کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا پر ناجائز ٹیرف لگائے گئے تو سخت جواب دیں گے۔ کینیڈا نے سرحدی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے 1.3…

وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے زیلنسکی کی ملاقات میں تکرار، مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی۔ ملاقات میں امریکی صدرنے کہا کہ جنگ کواب ختم کرنا چاہتے ہیں، بہت ہو گیا، اگرمیں صدر ہوتا تو یوکرین روس جنگ نہ…

رمضان المبارک

پاکستان بھر میں پہلا روزہ ہفتہ یکم مارچ کو ہوگا یا اتوار 2 مارچ کو ؟اعلان آج ہوجائےگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد…

سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی امید

سعودی عرب میں آج جمعہ کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی امید ہے،مملکت میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں جمعہ کے روز چاند کی رویت پر پہلا روزہ یکم…

جانوروں کی کمی، مراکش کے بادشاہ نے عوام سے اس سال قربانی نہ کرنے کی اپیل

مراکش کے بادشاہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ رواں سال بڑی عید کے موقع پر قربانی سے گریز کریں۔ مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے وزیر برائے مذہبی امور کے ذریعے سرکاری ٹیلی ویژن پر بیان…

میکسیکو اور کینیڈا پر 4 مارچ سے 25 فیصد ٹیرف نافذ ہو جائے گا، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ میکسیکو اور کینیڈا پر 4 مارچ سے 25 فیصد ٹیرف نافذ ہوجائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کی مصنوعات پراضافی 10 فیصد ڈیوٹی بھی عائد کی جائے گیا، نئے ٹیرف 10…

امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس

واشنگٹن،امریکی صدراوربرطانوی وزیراعظم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے روس کے صدرپیوٹن اپنی باتوں پرقائم رہیں گے، یوکرین کے صدرجمعہ کوملاقات کے لیے آئیں گے، ہم روس…