انٹرنیشنل
حماس کے پاس موقع ہے، غزہ چھوڑ دیں، امریکی صدر
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کویرغمالیوں کی رہائی کیلئے وارننگ دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پربیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس موقع ہے،غزہ چھوڑدیں ورنہ انجام کیلئے تیاررہنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ…
پاکستان کی جانب سے گرفتار دہشت گرد امریکی عدالت میں پیش
پاکستان کی جانب سے گرفتاردہشت گرد کوامریکی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کوورجینیا کی عدالت میں پیش کیاگیا، پاکستان نے دہشت گرد شریف اللہ کوگرفتارکرکے امریکا کے حوالے کیا تھا۔ شریف اللہ کوابتدائی سماعت…
کمبریا میں کار رگبی گراؤنڈ میں جا گھسی، بچہ ہلاک، ایک زخمی
کمبریا میں کاررگبی گراؤنڈ میں جاگھسی،ایک بچہ ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خطرناک ڈرائیونگ کے الزام میں 40 سالہ شخص کو گرفتارکرلیا گیا، حادثہ رگبی یونین کلب کے گراؤنڈ میں پیش آیا۔ خیال رہے کہ…
امن معاہدے کے بعد یوکرین میں امن فوج تعینات کی جاسکتی ہے، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے بعد یوکرین میں امن فوج تعینات کی جاسکتی ہے۔ فرانسیسی صدرایمانویل میکرون نے کہا کہ روس یوکرین امن معاہدے کی صورت میں یورپی افواج یوکرین بھیجی جا سکتی ہیں۔ انہوں…
شریف اللہ نے ایف بی آئی کے سامنے اعتراف جرم کر لیا، امریکی حکام
شریف اللہ نے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔ امریکی حکام کے مطابق شریف اللہ 2021 میں کابل کے ایبی گیٹ بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ہے، شریف اللہ 2016 میں کابل میں…
امریکن سیکریٹری دفاع کا بھی افغان دہشتگرد پکڑنے پر پاکستان کا شکریہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد امریکن سیکریٹری دفاع نے بھی افغان دہشتگرد کے پکڑنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سیکریٹری دفاع امریکا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو…
چین کا امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان
بیجنگ: چین نے امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تجارت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چین امریکی چکن، گندم، سویا بین، کپاس، مکئی…
داعش کمانڈر
امریکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے سی آئی اے کی معلومات کی بنیاد پر داعش کمانڈر کو گرفتار کر لیا جو 2021 میں افغانستان میں امریکی فوج کے انخلا کے موقع پر کی گئی دہشتگردی کی…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پھر سے میدان میں آ گیا ہے، میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے، ہم نے ڈیڑھ ماہ میں جتنا کام کیا، اتنا دیگر نے 4 سالوں میں کیا۔ صدارت کا…
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت میں سیلاب کے باعث 12 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پرمجبورہیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیلاب سے گھراورگلیاں پانی میں…