انٹرنیشنل
امریکا میں برفانی طوفان اور سیلاب سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی
امریکا میں برفانی طوفان اور سیلاب سے تباہی، تیز ہواؤں اور شدید سردی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی۔ نیشنل ویدر سروس کے مطابق مونٹانا اور نارتھ ڈکوٹا میں درجہ حرارت منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے…
ٹورنٹو ایئرپورٹ پر طیارے کی کریش لینڈنگ، 9مسافر زخمی
کینیڈا کےشہرٹورنٹو ایئرپورٹ پر طیارے کی کریش لینڈنگ، 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ ٹورنٹوایئرپورٹ پرڈیلٹا ایئرلائن کاطیارہ تباہ ہوگیا، طیارے میں90 مسافرسوارتھے، طیارے میں سوارباقی مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ مسافروں اورعملے کی…
امریکا اور اسرائیل کا بیان مسترد ، ہر صورت ایٹمی پروگرام کا دفاع کرینگے ، ایران کا اعلان
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اپنے ایٹمی پروگرام کا ہر صورت دفاع کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کےبیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ان نے اپنے ایٹمی پروگرام کا…
مالی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 48 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ
افریقی ملک مالی میں سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کان سے غیر قانونی طور پر سونا نکالا جا رہا تھا۔ مرنے والے کان کنوں میں…
فلسطینیوں کے بے دخلی منصوبے، ٹرمپ کیخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ امریکی صدرکے خلاف مظاہرین نے وائٹ ہال سے امریکی سفارتخانہ تک مارچ کیا جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف…
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا روسی ہم منصب کو ٹیلیفون
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکا روسی ہم منصب سرگئی لاروف کوٹیلیفون کیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق دونوں وزرا کا مستقبل میں باقاعدگی سے رابطے رکھنے پراتفاق ہوا، ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات کی تیاریوں کیلئے بھی رابطے برقراررکھنے پراتفاق ہوا ہے۔ امریکی ،روسی وزرائے خارجہ…
نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بھارت کے شہرنئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان کے شہرنئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر مرنے والوں میں10 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ خیال رہے…
پاکستان میں دہشتگرد حملے بڑھنے کی وجہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی مسلسل مدد ہے، اقوام متحدہ
واشنگٹن: اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھنے کی وجہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی مسلسل مالی اور لاجسٹک مدد ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں جمع…
یوکرین میں امن کیلئے ٹرمپ، پیوٹن ملاقات کی میزبانی پر تیاری ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب نے یوکرین میں امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن ملاقات کی میزبانی پرآمادگی ظاہر کردی۔ ترجمان سعودی حکومت کے مطابق ہمارے لیے امریکی اورروسی صدورکی میزبانی باعث مسرت ہے، ڈونلڈٹرمپ اورولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی…
عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان
آسٹرونومی سینٹر نےعرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔ ابوظہبی آسٹرونومی سینٹر کے مطابق عرب ممالک میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا، 28 فروری بروز جمعہ کو رمضان کا چاند نظرآئے گا۔ آسٹرونومی سینٹر نے…