انٹرنیشنل
یرغمالی ہفتے تک رہانہ ہوئے توجنگ بندی معاہدے منسوخ کر دینگے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یرغمالی ہفتے تک رہانہ ہوئے توجنگ بندی معاہدے کی منسوخی کااعلان کردوں گا۔ المونیم اوراسٹیل پر25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹوآرڈراور فارن کرپٹ پریکٹسز ایکٹ کومعطل کرنے کے ایگزیکٹوآرڈرپربھی دستخط کردیئے۔…
غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کوغزہ واپس آنے کا حق حاصل نہیں ہو گا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کا حق حاصل نہیں ہو گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلسطینیوں کو غزہ کی نسبت کہیں بہتر رہائش مل جائے…
حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر نے کا اعلان
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر نے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں،دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے…
کویت کا یوم آزادی، پاکستانی ایسوسی ایشن کی تقریب میں گورنر فروانیہ کی شرکت
کویت کے یوم آزادی پر پاکستانی ایسوسی ایشن نے تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں گورنر فروانیہ الشیخ عذبی الناصر الصباح نے خصوصی شرکت کی۔ کویت پاکستان فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر ایسوسی ایشن جناب رانا اعجاز…
نریندر مودی کا ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر
بھارتی وزیراعظم نے دورہ پیرس کے دوران ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفرکیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خصوصی طیارے کے ذریعے نیو دہلی سے پیرس تک کا سفر کیا،مودی کا طیارہ…
ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنا غلط اور پاگل پن ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنے کے عدالتی فیصلے کو پاگل پن قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جج کا ایلون مسک کے محکمے کو روکنا 100…
امریکی مصنوعات پر چین کے عائد کردہ ٹیرف کا اطلاق ہو گیا
امریکی مصنوعات پر چین کی جانب سے عائد 10 سے 15 فیصد ٹیرف کا اطلاق آج سے ہو گا۔ چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھرپور جواب دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ چینی وزارت…
سعودی عرب،ایک ہفتے میں 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے 21 ہزار 477 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری…
سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کو مسترد کر دیا
ریاض: سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان کو سختی سے مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں فلسطینی ریاست قائم کرنے سے متعلق اسرائیلی بیان کو مسترد کیا گیا۔ سعودی…
اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور غزہ میں فلسطینیوں کی مسلسل حالت…