انٹرنیشنل
ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق تبصرے کامطلب وہاں فوج بھیجنا نہیں، وائٹ ہائوس
ڈونلڈ ٹرمپ نےغزہ میں امریکی فوج بھیجنے کا ابھی وعدہ نہیں کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق حالیہ تبصرے کامطلب وہاں فوج بھیجنا نہیں ہے۔ پریس سیکریٹری کیرولین…
پرنس کریم آغا خان کے فرزند پرنس رحیم الحسینی اسماعیلی فرقے کے جانشین نامزد
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال کے بعد ان کے فرزند پرنس رحیم الحسینی کو جانشین نامزد کردیا گیا۔ پرنس رحیم الحسینی کو پرنس کریم آغا خان (مرحوم) کی وصیت کے مطابق جانشین نامزد کیا…
مسجدِ نبوی ﷺ میں افطار کروانے والوں کے لیے آن لائن پورٹل متعارف
مسجدِ نبوی ﷺ میں رمضان کے بابرکت مہینے کے دوران افطار فراہم کروانے والوں کے لیے جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس پورٹل کے ذریعے روزہ داروں کو…
مقبوضہ کشمیر میں پولیس کی کارروائیوں میں تیزی، کشمیریوں کی جبری
مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف بھارتی پولیس کی کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے، مزید سات کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے ان افراد پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک…
روس کیساتھ 3 سالہ جنگ، 45 ہزار سےزائد یوکرینی شہری ہلاک ہوئے، صدر یوکرین
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کیساتھ 3 سال کی جنگ میں 45 ہزار ایک سو یوکرینی شہری ہلاک ہوئے۔ برطانوی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے یوکرین کے صدرزیلینسکی نے کہا کہ 3 لاکھ 90 ہزار…
بہت جلد غزہ پر قبضہ کرلیں گے، ہم اس کے مالک ہونگے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم بہت جلد غزہ پر قبضہ کرلیں گے اورہم اس کے مالک ہونگے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بہت…
امریکی صد نے ایران کو ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کی میمو پر دستخظ کردیئے
امریکی صد نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کی میمو پر دستخظ کردیئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار بنانے کے انتہائی قریب ہے، ایرانی تیل کی دوسرے ممالک کو فروخت پر…
سعودی عرب
سعودی عرب میں تجارتی مقاصد کیلئے مقدس شہروں کے نام استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب نے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے قوانین کے تحت مکہ، مدینہ اور دیگر مقدس شہروں…
خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے باشندے سیاحتی و ٹرانزٹ ویزا پر بھی عمرہ ادا
خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے باشندے سیاحتی و ٹرانزٹ ویزا پر بھی عمرہ ادا کر سکیں گے، سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کو بڑی سہولت دے دی۔ اب خلیج تعاون کونسل…
کینیڈا کے بعد چین کا بھی جوابی وار ، امریکی درآمدات پر ٹیرف عائد کر دیا
کینیڈا کے بعد چین نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے امریکا کے چینی درآمدات پر ٹیرف عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا سے ایل این جی اور کوئلے کی درآمدات پر 15 فیصد…