انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1012 خبریں موجود ہیں

فجی کے سابق وزیر اعظم کو کرپشن کیس بند کروانے پر سزا

سووا: فجی کے سابق وزیر اعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما پر ساؤتھ…

چین نے امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا

بیجنگ: چین نے اپنی 20 کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے روس کی عسکری، صنعتی اور توانائی کے شعبے کی ترقی میں مبینہ معاونت کرنے پر 20 چینی کمپنیوں…

دنیا میں کہیں بھی ہونے والے انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہمارا دنیا میں کہیں بھی ہونے والے انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…

برازیل میں بارشیں، 100 سے زائد افراد ہلاک

برازیلیا: برازیل میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے۔ جس…

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 12 پاور گرڈز مکمل تباہ

روس کی جانب سے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے تازہ حملے کے نتیجے میں 12 پاور گرڈز مکمل تباہ ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے فضائی حملے میں متعدد یوکرینی پاور گرڈز کو نشانہ بنایا، ڈرونز…

ریال میڈرڈ اٹھارہویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

ریال میڈرڈ حریف فٹبال کلب بائیرن میونخ کو ہرا کر اٹھارہویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ چیمپئنز لیگ سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں ریال میڈرڈ اور بائیرن میونخ کی ٹیمیں سینٹیاگو برنابو اسٹیڈیم میں آمنے سامنے…

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کو پرعزم ہیں، امریکہ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملیر نے کہا کہ دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…

رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا…

غزہ جنگ بندی کیلئے قاہرہ میں قطر ، مصر ، حماس اور امریکا کے مذاکرات

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری ہیں۔ مصری میڈیا کے مطابق مذاکرات کے لیے اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ولیم…

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر دو جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، عارضی…