انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فوج کے 2 سابق اہلکارگرفتار

ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فوج کے 2 سابق ریزرو اہلکارگرفتار کرلئے گئے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں پر رقم کے عوض ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ہے، مرکزی ملزم آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس…

شمالی غزہ میں 3 لاکھ  فلسطینی واپس آ گئے ہیں، حماس حکومت

اسرائیلی جارحیت کے دوران گھروں سے بے دخل فلسطینیوں کی واپسی شروع، شمالی غزہ میں 3 لاکھ  فلسطینی  واپس آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس حکومت کا کہنا ہے کہ چیک پوائنٹ کھلنے کے دوگھنٹے کے اندر2 لاکھ…

بل گیٹس نے طلاق کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے طلاق کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ طلاق زند…

الیگزینڈرلو کاشینکو

الیگزینڈرلو کاشینکو مسلسل ساتویں بار بھاری اکثریت سے بیلا روس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ بیلاروسی ریاستی میڈیا کے جاری کردہ ایگزٹ پولز کے مطابق، چار دیگر امیدواروں کے مقابلے میں لوکاشینکو نے 87.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ دیگر…

غزہ واپسی

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج نتزارم راہداری سے پیچھے ہٹ گئی ہے جس کے بعد جبری بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کی شمالی غزہ واپسی شروع ہو گئی۔  عرب میڈیا کے مطابق لاکھوں فلسطینی شمالی غزہ واپس لوٹ…

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے پراسیکیوٹر نے سابق صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ، گزشتہ ہفتے اینٹی کرپشن نے فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی تھی۔ یاد رہے کہ جنوبی کوریا…

پہلا غیر ملکی دورہ برطانیہ یا سعودی عرب کا کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بطور صدر پہلا غیر ملکی دورہ برطانیہ یا سعودی عرب کا کروں گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کے…

سوڈان میں سعودی اسپتال پر ڈرون حملہ ، 67 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

افریقی ملک سوڈان کے علاقے دارفر میں الفاشر شہر کے سعودی اسپتال پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 67 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں اسپتال کی ایمرجنسی عمارت مکمل…

ٹرمپ نے 14 بڑے فیڈرل اداروں کے انسپکٹرز جنرل فارغ کر دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 14 بڑے فیڈرل اداروں کے انسپکٹرز جنرل ہٹا دیئے۔ امریکی میڈیا  کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے جن انسپکٹرز جنرل کو فارغ کیا ہے ان میں سے محکمہ  دفاع، محکمہ خارجہ اورٹرانسپورٹیشن کے انسپکٹرزجنرل شامل…

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں آج سے طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں آج سے طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بارش سے بجھنے کا امکان ہے، تیز ہواؤں سے درخت گرنے کا بہت زیادہ…