انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1031 خبریں موجود ہیں

برازیل میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک ، 101 لاپتہ

جنوبی برازیل میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک اور 80 ہزار سے زائد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ریو گرانڈے ڈو سول کے گورنر ایڈورڈو لیٹے نے…

اسرائیل میں الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ

اسرائیل حکومت نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے الجزیرہ چینل بند کرنے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق…

اسرائیلی حملے جاری ،24 گھنٹوں میں مزید 32 فلسطینی شہید ، 41 زخمی

اسرائیلی فورسز کے غزہ ، خان یونس اور رفح پر حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 32 فلسطینی شہید اور 41 زخمی کردیے گئے،خان یونس میں مسجد کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ الزیتون…

شہزادہ بدر بن عبد المحسن انتقال کر گئے

معروف شاعر، ادیب، مصنف اور نقاد شہزادہ بدر بن عبد المحسن 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ شہزادہ بدر بن عبد المحسن کا شمارجزیرہ عرب کے جدید شعرا میں ہوتا تھا۔ انہوں نے شعر وادب کے…

نیپال کے نئے 100 روپے کے نوٹ پر بھارت کو تحفظات

بھارت نے نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کے نئے کرنسی نوٹ پر لیپولیکھ، لمپیادھورا اور کالا پانی کے علاقے دکھائے گئے…

عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان

ماہرین فلکیات نے عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر طہ رابح نے کہا ہے کہ رواں ہجری سال 1445…

جمائمہ کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل…

صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے

برطانوی لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد امیدوار صادق خان تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کانٹے دار مقابلہ تھا۔…

سری لنکا ہاتھیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور، ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور ٹرانزٹ ہوم بھی قائم

سری لنکا (اوڈا والوا، خرم اقبال) ہاتھی میرے ساتھی، سری لنکا مختلف نسل کے ہاتھیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔یہاں ہاتھی جنگلوں میں بھی ہیں،سڑکوں پر بھی گھومتے نظر آجاتے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے ان…

مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے پرمٹ لازمی ، اطلاق آج سے ہو گا

حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہو گا۔ سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے…