انٹرنیشنل
پاکستانی حکومت و عوام ترکیے ہوٹل میں لگنے والی آگ پر افسردہ ، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اورعوام ترکی ہوٹل میں لگنے والی تباہ کن آگ پر بہت افسردہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان ترکیےحکومت اورعوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، …
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان…
ٹرمپ نے بائیڈن دورکے78احکامات اورفیصلوں کومنسوخ کردیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دورکے78احکامات اورفیصلوں کومنسوخ کردیا جن میں وفاقی سطح پرنئے ملازمین کی بھرتی پرپابندی،ورک فرام ہوم کاخاتمہ،اظہاررائے کی آزادی ،سنسرشپ کےخاتمے کاایگزیکٹوآرڈر بھی شامل ہے۔ امریکی شہریوں کے لیے مہنگائی اور اخراجات میں کمی کے حکم نامے…
دنیا کا سب سے محفوظ ترین شہر، ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا
دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ابوظہبی نمبیو ڈیٹا بیس کے سروے کے مطابق ابو ظہبی دنیا کے سب…
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر بن گئے
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر بن گئے ،امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ان سے حلف لیا۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حلف اٹھانے کے بعد توپوں کی سلامی…
ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری آج ہو گی۔ جس کی تمام تر…
اسرائیل کی عوفر جیل سے 90 فلسطینی قیدی رہا ، مغربی کنارے پہنچنے پر والہانہ استقبال
حماس کی جانب سے تین یرغمالی خواتین کی رہائی کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی قیدیوں کو ہلال احمر کی ٹیم نے اسرائیل کی عوفر…
ڈونلڈ ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امن وامان بحال کریں گے، تاریخی رفتار اور طاقت کے ساتھ کام کریں گے، ہم ایک بار امریکہ کو عظیم بنانے جا رہے ہیں۔ واشنگٹن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے…
حماس نے 3اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے
حما س نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع کرتے ہوئے 3اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے۔ حماس نے3اسرائیلی خواتین کو ریڈ کراس کے حوالے کیا، خواتین کو پہلے طبی معائنے کیلئے اسپتال لے جایا…
عالمی سطح پر گینگز اور بیانیہ جنگ میں نئی جہتیں
دنیا بھر میں جاری گینگز کی کارروائیوں اور عالمی سطح پر بیانیہ جنگ کے تناظر میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایک خصوصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر گینگز کی سرگرمیاں مختلف ممالک کے اندرونی مسائل…