0

ٹرمپ نے بائیڈن دورکے78احکامات اورفیصلوں کومنسوخ کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دورکے78احکامات اورفیصلوں کومنسوخ کردیا جن میں وفاقی سطح پرنئے ملازمین کی بھرتی پرپابندی،ورک فرام ہوم کاخاتمہ،اظہاررائے کی آزادی ،سنسرشپ کےخاتمے کاایگزیکٹوآرڈر بھی شامل  ہے۔

امریکی شہریوں کے لیے مہنگائی اور اخراجات میں کمی کے حکم نامے کے علاوہ کیپٹل ہل حملے میں ملوث 1500 افراد کو معافی دینے کے آرڈر پر دستخط کردئیے گئے۔

نئے امریکی صدر نے پیرس ماحولیاتی معاہدے سےامریکا کے الگ ہونے کے احکامات پربھی دستخط کئے،2030تک الیکٹرک کاروں کی فروخت کا ہدف 50 فیصد کرنے کا آرڈر بھی منسوخ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply