انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

نومنتخب امریکی صدر اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور چینی صدرشی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور چینی صدرشی جن پنگ کا بڑے مسائل کیلئے اسٹریٹجک کمیونی کیشن چینل قائم کرنے پراتفاق، دونوں صدورکے درمیان یوکرین بحران، فلسطین…

روس اور ایران کے اسٹریٹجک شراکت داری کے جامع معاہدے پردستخط 

روس اورایران نے اسٹریٹجک شراکت داری کے جامع معاہدے پردستخط کردیئے ہیں۔ کریملن میں مذاکرات کے بعد دونوں ملکوں کے صدورنے معاہدے پردستخط کئے، معاہدہ کے تحت روس اورایران دفاع، انسداد دہشت گردی میں تعاون کریں گے۔ مالیات، ٹرانسپورٹ، صنعت،…

اسرائیلی کابینہ نےغزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔ پوری کابینہ سے منظوری کے بعد کل (اتوار) سے جنگ بندی پرعملدرآمد ہوگا، جنگ بندی کے بعدغزہ میں فلسطینی اتھارٹی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ جنگ بندی معاہدہ…

سخت سردی، ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کیپٹل ہل منتقلی کی پیشگوئی

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری  کے موقع پرسخت سردی کی پیش گوئی ہے۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کیپٹل ہل عمارت کے اندرمنتقل کرنےسے متعلق ٹرمپکی ٹیم کی کانگریس کی مشترکہ کمیٹی سے بات چیت جاری…

چین میں مسلسل 3 سالوں سے شرح پیدائش میں کمی

دنیا کی دوسری بڑی آبادی رکھنے والے ملک چین میں مسلسل 3 سالوں سے شرح پیدائش میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بیجنگ کے قومی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 6 دہائیوں سے زائد عرصے تک مسلسل اضافے…

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے حملے، مزید 87 فلسطینی شہید

غزہ، اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود مزید 87 فلسطینی شہید کردیئے۔ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں21بچے اور25 خواتین شامل ہیں، اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد46ہزار788ہوگئی۔ حماس ترجمان کے مطابق اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء…

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

موریطانیہ سے اسپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،افسوسناک واقعے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سے 44افراد کا تعلق پاکستان سے ہے. مراکش کے حکام نے بتایا ہے کہ کشتی میں 66 پاکستانیوں سمیت86 افراد…

کسی بھی صدرکوجرائم پراستثنیٰ نہیں ہوناچاہیے، جوبائیڈن کا الوداعی خطاب

واشنگٹن، امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ کسی بھی صدرکوجرائم پراستثنیٰ نہیں ہونا چاہیے۔ امریکی صدرجوبائیڈن نےالوداعی خطاب میں کہا کہ چیک اینڈ بیلنس کے نظام نے ہماری جمہوریت کو برقرار رکھا ہے، ٹرمپ انتظامیہ کی کامیابی کیلئے دعا گو…

متحدہ عرب امارات کا بیٹریوں میں 1ہزارمیگاواٹ بجلی محفوظ کرنے کا منصوبہ

متحدہ عرب امارات نے بیٹریوں میں 1ہزارمیگاواٹ بجلی محفوظ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزارمیگاواٹ کا سولرپاورمنصوبہ بھی بنانے کا اعلان کیا ہے، قابل تجدید توانائی کی سرکاری کمپنی منصوبے پر6 ارب ڈالرسرمایہ کاری کرے…

ٹک ٹاک کا امریکا میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ

ٹک ٹاک ایپ نے امریکا میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹک ٹاک ایپ 19 جنوری کو امریکی حکومت کی پابندی سے پہلے آپریشن بند کر دے گا، امریکی سپریم کورٹ میں پابندی کے حوالے سے کیس…