0

اسرائیلی کابینہ نےغزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔

پوری کابینہ سے منظوری کے بعد کل (اتوار) سے جنگ بندی پرعملدرآمد ہوگا، جنگ بندی کے بعدغزہ میں فلسطینی اتھارٹی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔

جنگ بندی معاہدہ کے باوجودغزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری ہیں، جنگ بندی معاہدہ کے بعد اسرائیل نے116 فلسطینی شہید کردیئے ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی فورسزکے حملوں اورفائرنگ سے اب تک شہدا کی مجموعی تعداد 46 ہزار876 ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply