انٹرنیشنل
لاس اینجلس میں آگ، آسکرایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کی تقریب پھرملتوی
لاس اینجلس میں آگ کے باعث آسکرایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کی تقریب دوسری بارملتوی ہو گئی۔ فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈزکی نامزدگیوں کی تقریب اب 23 جنوری 2025 کوہوگی، آسکرایوارڈزکی نامزدگیوں کی تقریب پہلے جمعہ کواورپھر19جنوری کو کرانے کااعلان کیا…
لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے جانی ومالی نقصانات میں اضافہ
لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ سے جانی ومالی نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی حکام کے مطابق لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کے سبب اموات کی تعداد 24 ہوگئی اوردرجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ فچ ریٹنگز کے مطابق…
روس نیٹو کو روک بیک کرنے کیلئے ٹرمپ سے بات کرنیکا خواہش مند
روس نیٹو کو رول بیک کرنے کیلئے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ بات کرنے کا خواہش مند ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ نئے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ سے نئے سیکیورٹی معاہدوں پر…
لاس اینجلس میں لگی آگ، ہلاک افراد کی تعدا 13 ہو گئی، درجنوں لاپتہ
لاس اینجلس میں لگی آگ کی وجہ سے 13 افراد ہلاک ہوگئے، درجنوں لاپتہ ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کاؤنٹی شیرف کے مطابق کرفیو کی خلاف ورزی اور لوٹ مار کرنے پر 22 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزید…
پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کیلئے بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی
پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کیلئے بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف کرا دی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر 2025 میں حج کے خواہشمند افراد کیلئے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں…
امریکہ کا وینزویلا کے صدرکی گرفتاری میں مدد پر انعام کا اعلان
امریکہ نے وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری میں مدد پربڑے انعام کا اعلان کردیا۔ امریکہ صدرنے وینزویلا کے صدرنیکولس مادورو کی گرفتاری پر 25 ملین ڈالرانعام جبکہ وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی گرفتاری پر بھی 15،15 ملین…
امریکہ، موسم سرما کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سینکڑوں پروازیں منسوخ
امریکہ، جنوب مشرقی علاقوں میں موسم سرما کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گئی ہے۔ جمعہ کے روز طوفان سے 2800 سےزائد پروازیں منسوخ یا متاثرہوئی، اٹلانٹا کے ایئرپورٹ پر518 پروازیں منسوخ، 305 تاخیر کاشکار ہوئیں۔ یاد رہے کہ …
لاس اینجلس میں آگ سے متاثرعلاقوں میں کرفیو نافذ، 10 افراد ہلاک
لاس اینجلس میں آگ سے متاثرعلاقوں میں رات کا کرفیونافذ کردیا گیا۔ متاثرہ علاقوں میں لوٹ مارکے واقعات کےبعد کرفیو کا فیصلہ کیا گیا، آگ لگنے سے کم ازکم10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے…
ہَش منی کیس: ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے ، جرم ریکارڈ میں شامل کرنے کا حکم
امریکا کی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہَش منی کیس‘ کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں وہ سزا سے بچ گئے ہیں، تاہم ان کا جرم برقرار رکھا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک…
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
روس اور ایران پر مزید پابندیوں کے باعث عالمی منڈی میں جمعے کو تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق برینٹ کروڈ کے سودے 2.23 ڈالر یعنی 2.9 کے اضافے کے ساتھ 79.15 ڈالر فی…