انٹرنیشنل
لاس اینجلس
امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کو امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت قرار دیا جا رہا ہے۔ آگ سے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 150 ارب ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ فائر حکام کا کہنا ہے…
سعودی عرب ، عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری
سعودی عرب نے عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ مسافروں کے لئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی قرار دے دی ہے، سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ اور وزٹ ویزا…
نیویارک، اپیل کورٹ کا ٹرمپ کی سزا روکنے سے انکار
نیو یارک کی اپیل کورٹ نے اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں ٹرمپ کی سزا روکنےسے انکارکردیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے حکم امتناع نہ دیا توآج نومنتخب امریکی صدرکوسزا سنا دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم…
برطانیہ میں آج سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی
برطانیہ میں آج سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے برفباری کے لیے نئی وارننگز جاری کردیں، شمالی آئرلینڈ، ویلزاور مشرقی انگلینڈ کے کچھ حصوں میں نئی وارننگ جاری کی۔…
سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل کا متنازعہ نقشہ مسترد کر دیا
ریاض: سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل کے متنازعہ نقشے کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق…
غزہ اسرائیلی مظالم
اسرائیلی مظالم جاری ، غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شجاعیہ میں مواصلاتی کمپنی پر بمباری کی جس میں ٹاور پر…
صیہونی حکومت
صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نام نہاد گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ سعودی عرب سمیت کئی اسلامی ملکوں نے مسترد کر دیا۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن ،…
افریقی ملک چاڈ کے صدارتی محل پر حملہ ناکام ، 18 حملہ آور مارے گئے
شمالی افریقی ملک چاڈ کے صدارتی محل پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، سیکورٹی اہکاروں کی جوابی کارروائی میں 18 حملہ آوروں سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکومتی ترجمان نے بتایا کہ دارالحکومت انجامینا میں مسلح افراد نے…
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ میں مسلسل اضافہ،5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکہ، کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ میں مسلسل اضافہ، 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا نے آگ میں اضافہ کردیا، کئی گھر بھی جل گئے، 10 ہزارمکانات…
پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سعودیہ میں مسافروں کا داخلہ بند
سعودی عرب کی جنرل سول ایوی ایشن کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کو مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے مسافروں کو پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازم قراردے دیا گیا ہے۔ پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ چار…