0

برطانیہ میں آج سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی

برطانیہ میں آج سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے برفباری کے لیے نئی وارننگز جاری کردیں، شمالی آئرلینڈ، ویلزاور مشرقی انگلینڈ کے کچھ حصوں میں نئی وارننگ جاری کی۔

میڈیا کے مطابق ماچسٹر ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں آج بھی تاخیر کا شکار رہی، ایسٹ مڈلینڈزاور شمال مشرقی انگلینڈ میں بھی ییلو وارننگ جاری کردی گئی۔

یارکشائر اور جنوب مغربی اسکاٹ لینڈ میں بھی ییلو وارننگ جاری کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply