انٹرنیشنل
ترکیہ کی برآمدات نے ریکارڈ ہدف پورا کر لیا
انقرہ: ترکیہ کی برآمدات 2024 میں ملک کی اب تک کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر کہا…
بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں بھارتی…
بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے
بیجنگ: چین نے لداغ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے۔ چین نے ہوتان پری فیکچر میں لداغ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
امریکہ نے سعودی عرب کو ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکہ نے سعودی عرب کو ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور معاہدے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ پینٹاگون کے مطابق امریکہ نے سعودی عرب…
مسجد نبویؐ
مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں سال بھر میں ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے عائد پابندی ختم کر لی گئی تاہم نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہے گی۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے…
اجمیر شریف
بھارت نے خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس میں شرکت کیلئے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو اجمیر شریف کے ویزے جاری کیے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس میں شرکت…
غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہیے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار
مشرق وسطیٰ کی صورتحال اورفلسطین کے مسئلہ پرپاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل میں بیان سامنے آ گیا۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہیے، عالمی برادری یواین چارٹراوربین الاقوامی قوانین کے…
امریکہ، ٹرمپ کے حمایت یافتہ مائیک جانسن دوبارہ اسپیکر منتخب
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ مائیک جانسن امریکی ایوان نمائندگان کےدوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے۔ مائیک جانسن نے 215 کے مقابلے میں 218 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، انتخاب سے پہلے 3 ری پبلکن ارکان نے…
برطانیہ میں تین دن کے لئے شدید برفباری کی وارننگ
برطانیہ میں تین دن کے لئے شدید برفباری کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔ متاثرہ علاقوں میں…
جنوبی کوریا
جنوبی کوریا کے آرمی چیف پارک آن سو سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون…