انٹرنیشنل
یورپ کو روسی گیس کی سپلائی معطل
یوکرین کے ذریعے یورپ کو جانے والی روسی گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے وزیرِ توانائی نے کہا ہے کہ ہم نے روسی گیس کی ترسیل روک دی ہے، یہ ایک تاریخی…
نئے سال کا آغاز ، جنوبی کوریا میں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا
نئے سال 2025ء کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوش آمدید کہا گیا تاہم ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا۔ نئے سال کی آمد پر جنوبی کوریا وہ ملک تھا جہاں نئے سال کا…
امریکہ، ٹرمپ کابینہ ارکان کو توثیق سے قبل سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ ارکان کو توثیق سے قبل سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر سوسی وائلز جو کہ وائٹ ہاؤس کی نئی چیف آف اسٹاف…
بیلجیئم ڈسپوزیبل ای سگریٹ پر پابندی عائد کرنے والا پہلا یورپی ملک
بیلجیئم میں ڈسپوزیبل ای سگریٹ ایپل اور کولا سمیت مختلف فلیورز کی وجہ سے نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے تاہم برسلز نے ای سگریٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ یہ کرنے والا یورپ کا پہلا…
نیوزی لینڈ میں نئے سال 2025کاآغازہوگیا
نیوزی لینڈ میں نئے سال 2025کاآغازہوگیا،نئے سال کی آمد پر آکلینڈ جگمگا اٹھا۔ آکلینڈمیں نئے سال کی آمد پرشاندار آتشبازی کامظاہرہ کیا گیا،
بزنس ٹائیکونز
2024ء کا اختتام دنیا کی کئی شخصیات کی دولت میں اضافے یا نقصان کے ساتھ ہوا، کسی کی دولت دگنی ہوئی اور کچھ بزنس ٹائیکونز کے اثاثوں میں اربوں کا نقصان ہوا۔ 2024 کے دوران 5 کھرب پتیوں کی مجموعی…
جنوبی کوریا
جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری اور سرچ وارنٹ کی درخواست کی…
مئیر لندن صادق خان
برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے مئیر لندن صادق خان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صادق خان کو نائٹ کا انتہائی معتبر اور اہم اعزاز لندن کے عوام کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا…
امریکہ کا یوکرین کیلئے 6 ارب ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان
امریکہ نے یوکرین کے لئے چھ ارب ڈالر کی اضافی فوجی اور بجٹ امداد کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے عہدے کے آخری ہفتوں میں یوکرین کے لئے 2.5 بلین ڈالر…
تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی کا شوہر کے گھر کے باہر دھرنا
بھارت میں شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی نے اس کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع پداپلی میں پیش آیا جہاں کنال گاؤں کی…