انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔…

سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات

دبئی حکومت کا محنت کشوں کو نئے سال کا بڑا تحفہ، سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلان کر دیا گیا۔ دبئی حکام کے مطابق محنت کشوں کے خاندانوں کو نئے…

اسرائیل کی جارجیت، شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال لگا دی، متعدد شہید

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال کو آگ لگا دی۔ عرب میڈیا  کے مطابق اسرائیلی فوج کئی ہفتوں سے کمال عدوان اسپتال کا محاصرہ کئے ہوئے تھی، کمال عدوان اسپتال شمالی غزہ میں آخری اسپتال تھا جوکام…

تائیوان کو اسلحہ فراہمی، چین نے 7 امریکی کمپنیوں پرپابندیاں لگا دیں

تائیوان کو اسلحہ فراہمی پر چین نے 7 امریکی کمپنیوں اوران کے ایگزیکٹوز پرپابندیاں لگا دیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ  کے مطابق چین میں ان امریکی کمپنیوں اور افراد کے ریئل اسٹیٹ اور دیگر اثاثے منجمد  کر دیئے گئے۔ ترجمان…

جرمن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،23فروری کو الیکشن کااعلان

جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین میئر نے چانسلر اولاف شولز کے حکومتی کے ٹوٹنے کے بعد قبل از وقت 23 فروری کو شیڈول ایوان زیریں انتخابات کے پیش نظر پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق جرمن صدرفرینک اسٹین میئر…

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کیخلاف بھی مواخذے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے ان کی چھٹی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ہان ڈک سو کے مواخذے کی…

جاپان ائیرلائنز کے سسٹم پر سائبر حملے سے متعدد پروازیں متاثر

جاپان ائیر لائنز کے سسٹم پر سائبر حملے سے سیکڑوں ملکی اور غیرملکی پروازیں متاثر ہوئیں۔ جاپان ائیرلائنز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سسٹم پر سائبر حملے سے کمپنی کا اندرونی اور بیرونی نظام متاثر ہوا۔…

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے۔ یمن پر اسرائیلی حملے کے وقت ٹیڈروس صنعا ایئرپورٹ پر موجود تھے،بمباری کے وقت طیارے پر سوار ہونے والے تھے۔ طیارے کے عملے کا ایک رکن…

منموہن سنگھ چل بسے

بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ چل بسے۔ سابق ہندوستانی وزیراعظم  کی عمر 92 سال تھی ، وہ 2 مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم رہے،مرکزی بینک کے گورنر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں،بیماری کے باعث انہیں…

قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 72 مسافر سوار تھے

آستانہ: قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 72 مسافر سوار تھے۔ جن میں سے 6 کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قازقستان میں مسافر طیارہ دوران پرواز…