انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

جرمنی، کرسمس کیلئےسجی مارکیٹ میں ڈرائیور نے کار لوگوں پر چڑھا دی

جرمنی میں کرسمس کے لیے سجی مارکیٹ میں ڈرائیورنے کار لوگوں پرچڑھا دی، پولیس حکام  کے مطابق جرمنی کے شہر میگڈے برگ واقعہ میں 2 افراد ہلاک،60 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس حکام واقعہ کوممکنہ دہشت گرد حملہ کے طور…

ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑنے والا منفرد جزیرہ

استنبول کو دنیا کا واحد شہر قرار دیا جاتا ہے جو 2 براعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔ آبنائے باسفورس سے استنبول کے ایشیائی اور یورپی حصے الگ ہوتے ہیں اوراس آبنائے کا تنگ ترین مقام محض 700 میٹر…

یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک  ہوگئے، 18 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تیز رفتار کشتی توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے الٹ گئی،کشتی…

امریکا، حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد ہوگیا۔ اخراجات بل مسترد ہونے پر امریکا میں ہفتے کوشٹ ڈاؤن ہوجائے گا، 174 ارکان کی حمایت، 8 ری پبلکن سمیت 235 ارکان نے بل کی…

ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی ملائیشین وزیرخارجہ کو مہنگی پڑ گئی

ملائیشیا کے وزیرخارجہ محمد حسن کو ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی کا شوق مہنگا پڑ گیا۔ ملائیشیا کے وزیرصحت ذوالکفل احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ سڑک کنارے ریسٹورنٹ میں بیٹھے وزیرخارجہ محمد…

روس کی وزارت صحت نے کینسر کی ویکسین تیار کر لی

روس کی وزارت صحت نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جو 2025 کے اوائل سے مریضوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جائے گی۔ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی لیکن یہ کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی…

تیونس میں بھی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 20 افراد ہلاک

تیونس میں بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی ہے۔ جسے افریقی تارکین وطن کی…

متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن

متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی۔ امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق تازہ ترین 2024 گلوبل مسابقتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے شاندار…

سارہ شریف قتل کیس،والد ،سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی والدہ کوعمر قید کی سزا سنادی گئی جبکہ چچا کو بھی16سال کی قید سنائی گئی۔ لندن کی اولڈ بیلی کرائون کورٹ نے سزا سنائی ،فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 43 سالہ…

بنگلہ دیش میں کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوا، جس کے بعد عبوری حکومت کا قیام عمل میں…