انٹرنیشنل
یوکرین کے روس پر میزائل حملوں سے سخت اختلاف ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے روس پر میزائل حملوں سے سخت اختلاف ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میزائل حملے صرف جنگ کو بڑھا رہے ہیں،میزائل حملوں کی کبھی اجازت نہیں ہونی…
ایلون مسک
ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کی دولت میں ایک دن کے دوران ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا کے پہلے ایسے فرد بن گئے ہیں جن…
شہید سید علی گیلانی
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی پولیس نے شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر ان کی کتب اور دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے حیدر…
سعودی عرب
فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ۔ جس کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں کر دی۔ 2034 میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ سعودی عرب کے 5 شہروں میں…
جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کامطالبہ، 2قراردادیں منظور
جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، 2 قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ جنرل اسمبلی کی فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امدادی ادارے اُنروا نے بھی حمایت کردی، جنرل اسمبلی کی پہلی قرارداد میں فوری، مستقل اورغیرمشروط…
واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال
واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ترجمان میٹا کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی…
ٹرمپ کی چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت
ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدرشی جن پنگ کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے فوری بعد چینی صدرشی جن پنگ کودعوت دی تھی۔ میڈیا نے…
کابل میں خودکش دھماکا، افغان وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیل الرحمان حقانی کے جاں بحق ہونے…
بنگلادیش کا بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان
بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بنگلادیش اور بھارت کے درمیان دوریاں بڑھ رہی ہیں۔ اس اقدام سے بھارت کے علاقائی انٹرنیٹ حب بننے کےمنصوبے کو شدید دھچکا پہنچنےکا امکان ہے۔…
شام میں پھنسے 350 پاکستانی لبنان پہنچ گئے
شام میں محصور پاکستانیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا ہے اور اب تک 350 سے زائد پاکستانی بحفاظت لبنان کی سرحد تک پہنچ چکے ہیں۔ حکومت پاکستان نے شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کے انخلا کے لیے اقدامات…