انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

شامی صدر بشار الاسد کا جہاز فلائٹ ریڈار سے غائب

شام کے صدر بشار الاسد کا ممکنہ جہاز فلائٹ ریڈار سے غائب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بشار الاسد کا جہاز آج صبح دمشق ایئرپورٹ سے شام کے ساحلی علاقے کی جانب روانہ ہوا تھا۔ بشار…

پاکستانی زائرین

شام کے باغی گروپ حیات التحریر الشام نے شام پر قبضے کے بعد ایئر پورٹس بند  کر دیئے جس کے باعث سینکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ کی بندش کے باعث شام میں تقریباً…

غازی الجلالی

شام  کے وزیراعظم محمد غازی الجلالی نے کہا ہے کہ ان کا بشار الاسد سے گزشتہ شام آخری بار رابطہ ہوا تھا۔ انھوں نے تاکید کی تھی کہ ہم کل دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ غازی الجلالی نے اپنے…

شامی باغیوں کا دمشق پر قبضے کے بعد فتح کا اعلان ، تمام قیدیوں کو عام معافی دیدی

شام کے باغیوں نے دارالحکومت دمشق پر قبضے کے بعد سرکاری ٹی وی پر تمام قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے انہیں رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شامی باغ گروپ کے سربراہ ابو محمد الجولانی…

شام میں بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم ، ریاستی وزیر اعظم چلائیں گے ، سربراہ باغی گروہ

شام کی فوجی کمانڈ نے شام میں صدر بشار الاسد کے 24 سالہ دور کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد باغی گروپ تحریر الشام ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی…

ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا شام کی جنگی صورتحال سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی صورتحال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شام ہمارا دوست نہیں انہیں لڑنے…

باغیوں کا دمشق پر بھی قبضہ ، صدر بشار الاسد ملک سے فرار

شام کے باغیوں نے دمشق کا قبضہ بھی حاصل کر لیا ، جبکہ شامی صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد…

شامی باغیوں کا حمص شہر پرمکمل قبضے کا دعوی، شہر اقتدار سے 10 کلو میٹر دور

شامی باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ درعا پر قبضے کے بعد اب حمص شہر پرمکمل قبضے کرلیا ہے اور دارالحکومت دمشق سے صرف 10 کلو میٹر دوری پرہیں۔ حکومت سے لڑنے والے باغی گروہ حیات تحریر الشام کے باغیوں…

بھارتی ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کیلئے محفوظ قرار دے دیا

بھارت سے کراچی آئے ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتی شہریوں کیلئے محفوظ قرار دے دیا۔ تیرہویں سارک ای این ٹی کانفرنس میں بھارت سے 5 ماہرین صحت شرکت کے لیے پاکستان آئے  ہیں ۔ پروفیسر کے پی موروانی نے…

پیرس، ٹرمپ اور فرانسیسی صدر میکرون سے یوکرینی صدر کی ملاقات

 فرانس  کے شہر پیرس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر عکمانویل میکرون سے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کی ملاقات ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدرزیلنسکی نے کہا ہے کہ  ہم سب چاہتے ہیں یہ جنگ جلد از…