انٹرنیشنل
نیتن یاہو کے وارنٹ پر عالمی فوجداری انصاف کے ججز کو دھمکیاں
نیتن یاہوکے وارنٹ پرعالمی فوجداری انصاف کے ججز پر دباؤ اور دھمکیاں ملنے کاانکشاف ہوا ہے۔ دی ہیگ میں آئی سی سی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے آئی سی سی کی صدر ٹوموکو اکانے نے کہا ہے کہ بین…
2025 کیلئے دنیا کے بہترین شہر ، لندن کا پہلا، نیو یارک کا دوسرا نمبر
2025ء کے لئے بہترین شہروں میں لندن کو دنیا کا بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دولت، رہائشی سہولیات اور پسندیدگی کی بنیاد پر 2025 کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی ایک فہرست مرتب کی گئی ہے جسے 30…
خواتین کیلئے ان کا گھر ہی سب سے خطرناک جگہ ہوتی ہے، رپورٹ اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں خواتین کے لیے ان کے گھر کو ہی سب سے خطرناک جگہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…
جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس اور ٹیکس فراڈ مجرم قرار دیئے گئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو صدارتی معافی دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولمنگٹن کی عدالت نے…
سعودی عرب
سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے…
سمندری طوفان نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی
چنئی: سمندری طوفان “فینگال” نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی۔ جس کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان فینگال بھارت کے جنوبی ساحلی علاقے خلیج بنگال سے…
دنیا کو سلامتی کونسل کے 5 ارکان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، طیب اردوان
استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں اہم تبدیلیوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تقریبا 200 ممالک کے قسمت کے فیصلے سلامتی کونسل کے صرف 5 اراکین پر نہیں چھوڑے جاسکتے ہیں۔…
ٹرمپ نے برکس ممالک پر 100 فیصد ٹی کس لگانے کی دھمکی دے دی
واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس اتحاد میں شامل ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ڈالر کے متبادل کرنسی کا استعمال شروع کیا تو ان پر 100 فیصد ٹیکس لگا دیا جائے گا۔…
سعودی عرب
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 19 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی اے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 11268 اقامہ…
برطانیہ،شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل منظور
برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے بل کو پہلے مرحلے میں کامیابی مل گئی۔ بل پرپارلیمنٹ کے 330 اراکین نے حق…