انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہریوں کو رہا کردیا

چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔ امریکی صدربائیڈن نے چینی ہم منصب  سے اپنے شہریوں کی رہائی کامعاملہ اٹھایا تھا، صدربائیڈن اپنے دورصدارت میں 70 امریکیوں کو واپس لائے ہیں۔ خیال رہے…

ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم حملوں اور تشددکی دھمکیاں موصول

ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم حملوں اور تشدد کی دھمکیاں موصول ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نامزد کابینہ ارکان کی رہائش گاہ کے باہر پائپ بم ملا جس پر اسرائیل کے خلاف  اورفلسطین کی حمایت میں پیغام تھا۔…

چینی وزیر دفاع

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونگ جُن کو بدعنوانی کے الزام میں زیرِ تفتیش رکھا گیا ہے ، وہ مسلسل تیسرے شخص ہیں جنہیں اس…

امریکی صدر کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ  اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سرحدی مستقل جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے جوجنگ بندی آج مقامی وقت…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں مداخلت کے کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔  اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ الزامات پر قائم ہیں…

پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ تشدد سے گریز کریں،امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن سے اپیل ہے کہ پرامن احتجاج  اور تشدد سے گریز کریں۔ واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے میتھیو ملرنے کہا…

مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش

مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت سعودی عرب کے دیگر شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ جاری رکھا،جدہ اور ملحقہ علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ سعودی عرب میں بارش کے باعث کئی…

ایلون مسک

دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی دولت نے ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریکارڈ 347.8 ڈالر کے ہندسے کو چھو لیا۔ پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے…

نتین یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو ، فوج اور اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نے ویڈیو  بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی۔ مجھے اندھیرے…

مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیار

رومانیہ اور بلغاریہ آئندہ برس شینگن ممالک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک آئندہ سال جنوری میں شینگن مما لک کا حصہ بن جائیں گے۔ ہنگری کے وزیر داخلہ سینڈور پنٹر نے…