انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

مودی کےساتھی گوتم اڈانی کا کروڑوں ڈالرکا فراڈ بے نقاب

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی پر امریکا میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ سامنے آگیا۔ اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کو بھارت میں ٹھیکے کیلئے خطیر رقم کی ضرورت تھی، رقم جمع کرنے کے لئے…

امریکہ، پولیس نے لوگوں کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پکڑ لیا

امریکا میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں لوگوں کے ساتھ ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پولیس نے پکڑ لیا۔ کینٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واشنگٹن میں فرار ہونے والے…

شامی باغیوں نے حلب پردوبارہ قبضہ کر لیا

دمشق، شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کو بڑا دھچکا، شامی باغیوں نے حلب پردوبارہ قبضہ کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق باغیوں نے حلب شہرکے قلب کا کنٹرول سنبھال لیا، ایران کی حمایت یافتہ افواج کی کمی نے شامی…

مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کریں گے، ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو وہ بھی ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں کرے گا۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانوی اخبار کو دیے…

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

پاکستان کے دوست ملک چین میں ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہنان میں ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار…

اڈانی عالمی احتساب کی زد میں

امریکی الزامات کے تحت اڈانی پر سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے اور بھارتی حکام کو رشوت دینے کا الزام ہے۔ یہ انکشافات مودی کے گجرات دور کی اقربا پروری کو ظاہر کرتے ہیں، جس نے اڈانی کی دھوکہ دہی کی…

سیز فائر کے باوجود اسرائیلی افواج کی لبنان پر شدید بمباری، 78 شہری شہید

اسرائیلی افواج کی سیز فائر معاہدے کے باوجود لبنان پر شدید بمباری، جس میں مزید  78 شہری شہید  ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے کہا اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے درمیانی فاصلے پر مار کرنے والے میزائلوں کے اسٹور…

یوگنڈا، مٹی کے تودے گرنے سے 15 افرادہلاک، 100سے زائد لاپتہ

یوگنڈا میں مٹی کے تودے گرنے سے 15 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ ہلال احمر کے مطابق 40 مکانات مٹی کے تودے تلے دب گئے، جب کہ امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔…

پیرس، ائیرپورٹ پر پالتو کتا لاپتہ ہوگیا، تلاش کیلئے 2 رن ویز بند

پیرس کے مصروف ترین ائیر پورٹ پر کتے کے گم ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر، 2 رن ویز گمشدہ پالتو کتے کی تلاش کیلئے بند کردیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے چارلس ڈی گال ائیر…

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچے سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کر سکیں گے ، بل منظور

آسٹریلوی ایوان نمائندگان نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی۔  ایوان نمائندگان نے 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سے بل منظور کیا۔ بل کی سینیٹ سے منظوری کے…