انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں مختلف جرائم میں ہزاروں پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں ، جن میں…

طلباء نے یوٹیوب سے بم بنانے کا طریقہ سیکھ کر ٹیچر کی کرسی کو دھماکے سے اُڑا دیا

 بھارت کی ریاست ہریانہ کے کالج میں طلباء نے اپنی ٹیچر کی کرسی کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خوش قسمتی استانی طلبا کے اس خطرناک حملے میں محفوظ رہیں، یہ دھماکہ بارہویں جماعت کے طلباء…

امریکہ کا پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر اظہار تشویش

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پراظہار تشویش کیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، پاکستانی عوام نے دہشت…

ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء پر عائد پابندی ختم کردی

بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی۔ پرو وائس چانسلر(ایڈمن) پروفیسر صائمہ حق کے مطابق پاکستانی طلباء کو اب ڈھاکا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی، بنگلہ دیشی طلباء کو بھی پاکستان میں اعلیٰ…

بھارت، مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب

پٹنہ ،بھارت کے اسپتال میں مردہ خانے میں رکھی گئی لاش کی آنکھ مبینہ طور پر غائب ہوگئی جس کے بعد اسپتال میں ہلچل مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاش کی آنکھ غائب ہونے کا واقعہ بھارت کے شہر…

امریکی صدر کا ترقی پذیر ممالک کیلئے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے ترقی پذیر ممالک کیلئے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے،امداد عالمی بینک کی تنظیم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کو دی جائے گی۔ برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جینرو میں جی 20 ممالک کا اجلاس…

 شوہرکا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلومیٹر سائیکل پر سفر

بیوی ناراض ہو جائے تو اسے منانے کے لیے شوہر کیا کچھ کرسکتے ہیں؟ ایک شخص نے ناراض بیوی کو منانے کے لیے 100 دنوں میں 4400 کلومیٹر کے فاصلہ  سائیکل پر کیا۔ چین صوبہ جیانگسو سے تعلق رکھنے والے…

امریکہ کی تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی

امریکہ  نے تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی عائد کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان  میتھیوملر نے کہا ہے کہ امنا مغربی کنارے میں تشدد کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ ترجمان متھیو ملرنے کہا کہ اسرائیلی تنظیم  پابندیوں…

تنزانیہ میں 4 منزلہ عمارت گر گئی، 13 افراد ہلاک، 26 زخمی

تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں چار منزلہ عمارت کے گرنے سے 13 افراد ہلاک، 26 زخمی بھی ہوگئے۔ مشرقی تنزانیہ کے شہر دارالسلام  میں عمارت گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی اور نہ پتہ چل سکا کس   وجوہات…

روس کا یوکرین پر حملہ، 120 میزائل داغ دیئے،7 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر 120 میزائل اور 90 ڈرون داغ دیئے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے…