انٹرنیشنل
ایرانی سپریم لیڈر خامنائی کوما میں، بیٹا جانشین منتخب
ایران کے 85 سالہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مبینہ طور پر کوما میں ہیں اور اپنے بیٹے 55 سالہ مجتبی خامنہ ای کو اپنا جانشین نامزد کردیا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ 26 ستمبر کو سپریم لیڈر…
رواں برس 21 پاکستانیوں سمیت 101 غیر ملکیوں کے سرقلم
سعودی عرب میں رواں برس 274 افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے، جن غیرملکیوں کو سعودی عرب میں پھانسی دی گئی ان میں سب سے زیادہ 21 پاکستانی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 20 یمنی…
مس یونیورس
میکسیکو سٹی میں ہونے والا مقابلہ حسن ڈنمارک کی حسینہ نے جیت کر 2024 کی مس یونیورس کا تاج پہن لیا۔ مقابلہ حسن میں مختلف ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی ، مقابلے کا آغاز جمعرات کو ہوا تھا جس…
نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں خالصتان کی آزادی کیلئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی لوگوں کی طویل قطاریں لگ گئی تھیں جس کے سبب ریفرنڈم کا…
منی پور میں پرتشدد واقعات، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند، کرفیو نافذ
نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں نسل پرستانہ فسادات سے متاثرہ علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ جبکہ غیرمعینہ معدت کے لیے کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
سعودی عرب
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 20 ہزار 124 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…
دھاندلی کا الزام ، جارجیا میں اپوزیشن رہنما نے الیکشن کمیشن سربراہ کے چہرے پر سیاہی پھینک دی
جارجیا میں اپوزیشن جماعت کے رہنما نے سینٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ کے چہرے پر سیاہی پھینک دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ گیورگی کالادرویش پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے اجلاس میں…
شی جن پنگ
امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے پائیدار تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ پیرو میں ایشیا پیسفک معاشی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی…
یوکرینی صدر کا روس کیساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کا اعلان
کیف: یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے…
امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات
پیرو میں ایشیا پیسفک معاشی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس ہوا جس میں امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات ہوئی۔ چینی صدر نے کہا ہے کہ امریکا سے مستحکم اورپائیدار تعلقات برقراررکھنا چاہتے ہیں، امریکہ کے…