انٹرنیشنل
ایران اور روس نے عالمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بینک کارڈ سسٹم کو جوڑ دیا
ایران اور روس نے عالمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے بینک کارڈ سسٹم کو جوڑ دیا ہے۔ یہ بات ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں کہی،رپورٹ کے مطابق ایرانی بینک کارڈ اب روس میں استعمال کیے…
ڈونلڈ ٹرمپ
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کیلئے مزید اہم نامزدگیاں کرتے ہوئے ایکس کے مالک ایلون مسک کو بھی اہم عہدہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو محکمہ حکومتی کارکردگی کا سربراہ مقرر کر دیا…
چین، طلاق سے پریشان ڈرائیور نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی، 35 ہلاک
چین میں تیز رفتار گاڑی نے درجنوں لوگوں کو کچل دیا جس سے 35 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانےکا واقعہ چین کے جنوبی صوبے گوانگڈونگ کے…
موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس
باکو: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہو گی۔…
چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقہ منتقل کی جاسکتی ہے،بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے جنوبی افریقہ منتقل ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرا فی جنوبی…
نواز شریف کی مودی کو ایک فون کال بھارتی ٹیم کو پاکستان لا سکتی ہے، بھارتی صحافی
بھارتی صحافی ایل پی ساہی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی مودی کو ایک فون کال بھارتی ٹیم کو پاکستان لا سکتی ہے۔ بھارتی کرکٹ صحافی ایل پی کے ساہی نے کہا کہ کرکٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے وزیر خارجہ کیلئے مارکو روبیو کے نام پر اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر روبیو کو امریکی وزیر خارجہ جبکہ مائیکل والز کو قومی…
کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس ریکارڈ
کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ ایک نیا واقعہ ہے۔ طبی حکام کے مطابق کینیڈا نے برڈ فلو کے اپنے پہلے انسانی کیس کی تصدیق کی جب ایک نوجوان میں وائرس کا ٹیسٹ…
چینی وزارت خارجہ
بیجنگ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین…
پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چین
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…