انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

بینک آف انگلینڈ کا شرح سود میں کمی کا اعلان

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق شرح سود میں کمی مارگیج ادا کرنے والوں کیلئے بڑا ریلیف ہے۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کے بعد شرح…

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے کے بعدان کیخلاف مقدمات خاتمے پرکام شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد ان کیخلاف مقدمات خاتمے پرکام شروع کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے معاملے پرمحکمہ انصاف حکام سے بات چیت کی ہے،ہش منی کیس میں سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ…

آسٹریلیا میں 16 سال سے چھوٹے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے۔ آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ مجوزہ قوانین اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش…

ایران، اسرائیل کے 3 جاسوسوں کو سزائے موت

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اعلیٰ جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کو موت کی سزا سنائی دی گئی۔ جوہری سائنسدان فخر زادہ کو نومبر 2020 میں تہران کے قریب ایک…

ڈونلڈ ٹرمپ

دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر بن گئے۔ گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل…

ایک شخص بیوی کی بات نہ مان کر کروڑ پتی بن گیا

کیلیفورنیا، امریکا میں ایک شخص بیوی کی بات نہ مان کر کروڑ پتی بن گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایک شخص آفس کے لئے گھر سے نکلا تو اپنا کھانا ساتھ لانا بھو ل گیا، جب بیوی نے لنچ بکس…

کاملا ہیرس ٹیلیفون

ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس نے انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کرکے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے چاہئیں، جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نومبر1947میں پاکستان کی طرف ہجرت کرنے والے لاکھوں کشمیری مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا،صرف تین دن میں لاکھوں مسلم خواتین،بچے،نوجوان…

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورِ اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دور اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا۔ انہوں نے 91 الزامات کے سائے میں دوسری صدارتی مہم شروع کی، جس میں ان پر دو ناکام قاتلانہ حملے بھی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

امریکی عوام نے ٹرمپ کو تبدیلی کیلئے مینڈیٹ دیا، ایلون مسک

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تبدیلی کے لیے واضح مینڈیٹ دیا۔ ٹیسلا کے ایکس کے مالک ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد اپنے…